Chairman Sajjad khan Mullazai II District Peshawar Pakistan

Chairman Sajjad khan Mullazai II District Peshawar Pakistan

Share

Political Organization
Political Party

Photos from Chairman Sajjad khan Mullazai II District Peshawar Pakistan 's post 29/01/2026
Photos from Chairman Sajjad khan Mullazai II District Peshawar Pakistan 's post 29/01/2026

پشاور۔
تحصیل متھرا۔
چیرمین ملازئی 2 سجاد خان کا مین روڈ سے رحیم شاہ ہجرے تک اور اس سے آگے مسجد تک گلیوں کے صفائی کا معائنہ کیا اور جینیٹر کے کام سے آہل علاقہ مطمئن ہیں

Photos from Chairman Sajjad khan Mullazai II District Peshawar Pakistan 's post 29/01/2026

پشاور۔
تحصیل متھرا۔
چیرمین ملازئی 2 سجاد خان کا پرائمری سکول گھڑی فضل حق کا دورہ سکول کا معاہنہ کیا اور اساتذہ کے رہنمائی اور بہتر کارکردگی پر شاباشی دی۔

Photos from Chairman Sajjad khan Mullazai II District Peshawar Pakistan 's post 15/12/2025

پشاور۔
تحصیل متھرا۔
چیرمین سجاد خان کے زاتی کوششوں سے ترقیاتی کام جاری ہے محلہ دین محمد۔حمید آہلیان محلہ چیرمین صاحب کا بہت مشکور ہے

Photos from Chairman Sajjad khan Mullazai II District Peshawar Pakistan 's post 22/11/2025

پشاور۔
تحصیل متھرا۔
چیرمین ملازیئ2 سجاد خان۔
ملازئی 2 میں جنیٹر صفائی کا کام کرتے ہوئے
چیرمین صاحب خود نگرانی کرتے ہوئے

16/11/2025

پشاور۔
تحصیل متھرا۔
چیرمین ملازیئ2 سجاد خان
زبیر آفریدی ولد خان محمد کے شادی کے موقع پر ایک یادگاری عکس

Photos from Chairman Sajjad khan Mullazai II District Peshawar Pakistan 's post 04/11/2025

پشاور۔
تحصیل متھرا۔
چیرمین ملازیئ 2 سجاد خان
جماعت اسلامی کے رہنما افتخار احمد کی والدہ کے وفات پر گہرے رنج افسوس ہوا۔اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Sufaid Sung Road Mullazai Chowk Pesh
Peshawar
25001