عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمر ہارون بلور کی نیوز کانفرنس
پشاور: صوبائی حکومت نے بغیر کسی قانونی کاروائی کے ایک شخص کو میڈیا کمپین دیا گیا ہے، ثمر بلور
پشاور: صوبائی حکومت نے کورونا وائرس کے دوران نجی اللہ نامی شخص کو بغیر ٹینڈر کے اشتہارات دیے گیے، ثمر بلور
پشاور: صوبائی حکومت نے اشتہارات میں براہ راست مفادات سے متصادم اقدامات اٹھائے، ثمر بلور
پشاور: اشتہارات سکینڈل میں نجی اللہ خٹک، شہاب کے نام سامنے ہیں مگر بہرہ مند نامی اشخاص بھی شامل ہیں، ثمر بلور
پشاور: صوبائی حکومت کے ساتھ ایلیکٹڈ ممبران ہیں تو پھر باہر سے مشیر کیوں رکھے ہیں، ثمر بلور
پشاور: صوبائی حکومت چھوٹے ڈیموں میں سے تین ڈیم بھی دیکھائے ہم تالیاں بجا دینگے، ثمر بلور
پشاور: وزیر اعلی خیبرپختونخوا آخری مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں خاموش بیٹھے رہے، ثمر بلور
پشاور: وفاقی حکومت اب صوبائی حکومت کے ساتھ بات کرنے کے لئے تیار نہیں، ثمر بلور
پشاور: حکومت اسمبلی میں اپنی عددی اکثریت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہے، ثمر بلور
پشاور: حکومت بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیوں کررہی ہے، ثمر بلور
Ahsan Akbar NYO
National youth organization peshawar. باچا خانی پکار دہ ۔ فخر افغان باچا خان بابا کا ایک ادنٰی سپاہی ۔تل دی وی پختون ولی ۔
10/07/2020
ٹولی دنیا کی پختانہ خکولی دی
ٹولہ دنیا پہ پختنو خکولی دا
04/07/2020
With Danyal Khan Bilour ❤️❤️❤️
27/06/2020
آج 27 جون بروز ہفتہ کو نیشنل یوتھ آرگناںُزیشن سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کا اہم اجلاس باچا خان مرکز میں منعقد ہوا جس میں سب ممبران کی متفقہ راےُ سے بہت جلد این واےُ او ممبر شپ کا آغاز کیا جاےُ گا ۔
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
