JUI Peshawar Official

JUI Peshawar Official

Share

Official Page of Jamiat Ulama e Islam Peshawar
جمعیت علما ء اسلام پشاور آفیشل

29/05/2026
26/05/2026
25/05/2026

شہید اسلام شیخ محمد ادریسؒ کے کانفرنس کے سلسلے میں صوبائی قائدین کی دوروں کا شیڈول
یکم جون 2026 — ہزارہ ڈویژن
2 جون 2026 — مالاکنڈ ڈویژن
3 جون 2026 — کرک و جنوبی اضلاع
4 جون 2026 — ضلع صوابی
6 جون 2026 — ضلع مردان
7 جون 2026 — ضلع پشاور
8 جون 2026 — ضلع نوشہرہ
9 جون 2026 — ضلع چارسدہ
یاد رہے کہ حسبِ سابق تمام ڈویژنل اور ضلعی پروگراموں میں جمعیت علماء اسلام کے وابستہ تمام دستوری اداروں کو بھرپور شرکت یقینی بنانا ہوگی۔
تمام ذمہ داران اپنے اپنے علاقوں میں پروگراموں کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور تیاریاں شروع کریں۔
شیخ محمد ادریسؒ مرحوم کی دینی، علمی اور تنظیمی خدمات کو اجاگر کرنے کے لیے یہ دورے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔

Photos from JUI Peshawar Official's post 22/05/2026

بڑھتی ہوئی مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کا احتجاجی مظاہرہ،
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب ہدایت کے مطابق منعقد ہوگا۔
حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں نے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے۔ اب عوام مزید ظلم، مہنگائی اور معاشی تباہی برداشت نہیں کرے گی۔

19/05/2026
Photos from Maulana Fazl ur Rehman's post 19/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Main Ring Road, Near Motorway Bridge
Peshawar