تحصیل_پشتخرہ جمعیت علمائے اسلام

تحصیل_پشتخرہ جمعیت علمائے اسلام

Share

تحصیل پشتخرہ جمعیت علماء اسلام

02/01/2024

حاجی ظاہر شاہ ایڈوکیٹ
جمعیت علماء اسلام پی کے 78 کا نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 78

Photos from ‎تحصیل_پشتخرہ جمعیت علمائے اسلام‎'s post 02/01/2024

حاجی ظاہر شاہ ایڈوکیٹ
جمعیت علماء اسلام پی کے 78 کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 78 کا پشتخرہ بالا میں خصوصی ملاقاتیں،
عوامی حلقوں کا حاجی ظاہر شاہ ایڈوکیٹ پر مکمل اعتماد کا اظہار اور ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی
8 فروری کو کتاب پر مہر لگا کر جمعیت علماء اسلام کو کامیاب کرانے کا عزم ..

02/01/2024

حضرت مفتی عبداللہ شاہ صاحب حاجی صفت اللہ کی حجرہ آمد تحصیل چیرمین ہارون صفت خان نے اس کا استقبال کیا

Photos from ‎تحصیل_پشتخرہ جمعیت علمائے اسلام‎'s post 15/03/2023

پشاور۔۔
جمعیت علماء اسلام صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش
امیر ضلع پشاور مولانا مسکین شاہ مولانا امان اللہ حقانی صوبائی رہنما مولانا عبد الحسیب حقانی ناصر خان موسیٰ زئی حاجی ظاہر شاہ خان چیئرمین ہارون صفت خان کےموجودگی میں
🍁سابقہ آ زاد امیدوار غلام رسول اور ان کے پورے قافلے کو راہ حق جمعیت علمائے اسلام میں دوبارہ شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🌹
Welcome Back

Photos from ‎تحصیل_پشتخرہ جمعیت علمائے اسلام‎'s post 25/02/2023


Distric Pishtakhara Nazim Haroon Sifat and Senior Officer KPK Association President Sami Ullah Khalil Visited Afridi Model School & College Peshawar and appreciate the Science Exhibition Show.

Photos from ‎تحصیل_پشتخرہ جمعیت علمائے اسلام‎'s post 27/01/2023

جمیت علماے اسلام ف کے صوبائی رھنما حاجی صفت للہ کا پیسکو چیف انجینئیر سمیع اللہ بنگش کے ساتھ ملاقات تحصیل پشتخرہ میں ناروا لوڈشیڈنگ پر بات چیت۔

Photos from ‎تحصیل_پشتخرہ جمعیت علمائے اسلام‎'s post 13/09/2022

پشاور ۔۔۔۔
چئیرمین تحصیل پشتحرہ ھارون صفت کا کمشنر پشاور سے ان کے افس میں ملاقات ،
ملاقات میں تحصیل پشتحرہ کو درپیش مشکلات سے اگا کیا جس میں سرفریست ڈینگی وبا ھے جس سے تمام علاقیوں میں بحار اور کہی بیماریاں پہل چکی ھے ۔جس پر کمشنر پشاور ریاض محسود نے چئیرمین تحصل پشتحرہ ھارون صفت کو یقین دہانی کروئی کے بہت جلد تمام مسائل حل ھو جاینگے اور پشاور کی حوبصورتی میں بلدیاتی نمائندے اپنا کرداد ادا کرئنگے

07/08/2022

مبارک باد
جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کے امیر مولانا مسکین شاہ صاحب کی زیر صدارت ضلع پشاور کی مجلس عمومی کے اجلاس میں اہم فیصلہ ۔.چئیرمین تحصیل پشتحرہ ھارون صفت کوضلع پشاور ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا

03/08/2022

پشاور۔۔۔
امن کی بقا اور وطن کی حفاظت کی خاطر جام شہادت نوش کرنے والے پولیس کے شہد جوانوں کو سلام۔۔۔
چئیرمین تحصیل پشتحرہ ھارون صفت

Photos from ‎تحصیل_پشتخرہ جمعیت علمائے اسلام‎'s post 02/08/2022

تحصیل پشتخرہ چیرمین جناب ہارون صفت آج مظاہرہ کے دوران اچانک طبیعت خراب ہو گئی تھے جس کو جس کو فوراً ہسپتال لے گئے اور اور الحمدللہ ابھی طبعیت بالکل ٹھیک ہوں گے ہیں اور تمام ساتھیوں کو درخواست ہے کہ تحصیل پشتخرہ چیرمین جناب ہارون صفت جو اپنے دوعاوں میں یاد رکھیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar