Insaf kok 5575
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf kok 5575, Peshawar.
صدہ لوٸر کرم عوام اور پولیس کے تصادم میں جاوید سکنہ صدہ اللہ کو پیارے ہوگٸے ، ذراٸع کے مطابق موصوف ویلکم پبلک ہاٸی صدے کے کلاس 10 میں پڑھ رہا تھا میں اس واقعے کی پر زور مذمت کرتا ہوں کرم انتظامیہ نامنظور نامنظور
10/04/2022
پاکستانی قوم کا خوددار لیڈر اپنی پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے۔ آگے کی حکمت عملی طے۔ امپورٹڈ حکومت پاکستان میں کسی صورت قبول نہیں کی جائیگی۔
باپ کی دولت نہیں سایہ ہی کافی ہوتا ہے۔❤
جلنے والوں سے کہو..
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء!🔥🔥👈
کرم ایجنسی مہمند بہت خوبصورت علاقہ ہے
Imran khn
Click here to claim your Sponsored Listing.
