11/07/2022
pakistan zinda abad movment kay markazi chairman chuadri muhammad israr khan aur markazi senior voice chairman zakir shah afridi ke hidayat par Muhammadyar pzm chairman town3 Peshawar Ahmad yar adv
Sadeeq rehan chairman of youth Educational Complex Peshawar nay fixit yateem children house ka visit kiya aor bacho may tahayef aor eidi wagera taqseem ke.....
13/05/2022
🇵🇰
13.05.2022
آج پاکستان زندہ باد مومنٹ کے مرکزی چیئرمین چوہدری محمد اسرار خاں اور مرکزی سنیئر وائس چیئرمین ذاکر شاہ آفریدی کی ہدایت پر پاک آرمی کے حق میں ریلی نکالی گئی ریلی کا انعقاد کیا گیا
پاکستان زندہ باد مومنٹ ضلع پشاور تحصیل پشتخرہ پایان کے یوتھ ونگ چیئرمین محمد یار اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری تحصیل پشتخرہ پایان فضل کریم کے زیر نگرانی میں ریلی کیا گیا جسکا مقصد پاکستان دشمن اندرونی اور بیرونی طاقتوں کو یہ پیغام دینا تھا کہ ہم افواج پاکستان کیساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ہم ایک قوم ہے اور وہ قومیں مٹ جاتی ہے جو اپنے جوانوں کی قربانیوں کو فراموش کر دیتی ہے ہم زندہ قوم ہے ہم غلام نہیں ہم اپنی آرمی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں مزید برآں ریلی کا انعقاد اس مقصد کے لیے بھی کیا گیا تھا کہ پاکستان دشمن عناصر کو یہ پیغام پہنچایا جا سکے کہ ہم اپنے ملک اور اپنی آرمی کےخاطر اپنی جان بھی قربان کرسکتے ہیں اور دشمن کا سر دھڑ سے الگ بھی کرسکتے ہیں تمام سلامتی اداروںکو سراہتے ہوۓ سینکڑوں کارکنوں نے ریلی شرکت کی جس پر مرکزی چئیرمین پاکستان زندہ باد مومنٹ چوہدری محمد اسرارخاں اور مرکزی سنیئر وائیس چئیرمین ذاکر شاہ آفریدی نے ملک بھر میں پر امن ریلیوں کا انقعادکیا اور انھوں بیان دیا کہ جب تک ملک دشمن عناصر کے منہ بند نہیں ہوتے تو ان کا ہر ممکن محاصرہ کیا جاۓ گا اور روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں لوگ محب وطن پرامن ریلیاں نکالیں گےاور ملک پاکستان اور ملکی سلامتی اداروں افواج پاکستان کی خاطر کسی قربانی دریغ نہیںکریںگے پاکستان زندہ باد کے جوانوں میں اتنی ہمت اللہ نے عطا کی ہے کسی بھی سیاسی پارٹی یا ملک دشمن عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے صلاحیت رکھتے ہیں افواج پاکستان ہمارا فخر ہے پاکستان زندہ بادمومنٹ کا ہر کارکن جو ہر گھر مین موجود ہے وہ سلامتی اداروں اور افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑا ہےملکی سلامتی اداروں افواج پاکستان کے خلاف ایک لفظ بھی بولنے کی اجازت نہ دیں گے
پاکستان آرمی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
پاکستان زندہ بادمومنٹ
10/05/2022
Aj ki new picture like and share
02/05/2022
Muhammad yar khan Pakistan zindabad movement chairman town 3 ka mokhtalif tana jaat ka Dora ....jawano ke hosala afzai ke Eid in jawano ka hy jinho nay watan k lay apna sab kuch qurban kiya hy ....humy apny jawano par fakhar hy......
30/04/2022
ھواٸی فا ٸرنگ سے اجتناب کرے
19/04/2022
آج بروز جمعرات محمد یار pzm ٹاؤن3 چیر مین نے عرفان گل کے بھائی رحمن گل کے شادی میں شرکت کی اور اس مواقع پر ایک اچھا سا یاد گار تصویر .........
18/04/2022
پاکستان زندہ باد مومنٹ
کے پی کے تحصیل پشتخرہ پایان پشاور میں 23مارچ کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی جس کے قیادت محمد یار خان نے کی ریلی میں بڑے تعداد میں پی زیڈ ایم ممبران نے بھی شرکت کی
ریلی میں پاکستان زندہ باد اور
پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے۔
KPK💖
23/03/2022
محمدیارpzm ٹاؤن3 چیرمین کی طرف سے تمام اھل وطن کو اور تمام دوستو کو 23مارچ مبارک ھو