اپ کے علاقے میں گندم کا کیا ریٹ چل رہا ہے؟
Basit Rahman
یہ پیج میں خدمت کے لیے استعمال کر رہا ہوں
گورنر ہاوس پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی صاحب کی آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سے ملاقات___ گورنر خیبرپختونخوا نے احتجاجی تحریک کو سی این جی اسٹیشن کھولنے کی یقین دہانی کروائی___سی این جی ایسوسی ایشن نے گورنر کی یقین دہانی پر تا حکم ثانی احتجاجی تحریک روک دی___وفد میں صوبہ بھر کے اضلاع کے چئیرمین اور سی این جی مالکان شریک رہے وفد کی سربراہی آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئیرمین الحاج پرویز خان خٹک نے کی
حرمین شریفین کی حفاظت افواج پاکستان کے لیے اعزاز ہے.
ایسا پرفیوم کا نام بتاؤ جو لگاؤ تو لوگ روک کر پوچھیں کونسا پرفیوم لگایا ہے..
゚viralシfypシ゚viralシalシ #کک #کامیابی
14/2/2026
゚viralシfypシ゚viralシalシ
#سلام
06/05/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.😢
چارسدہ سے تعلق رکھنے والے معروف ٹک ٹاکر صوفیان (شینخالئ) کے انتقال کی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ ان کے انتقال سے سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ اہلِ خانہ اور قریبی افراد سوگوار ہیں۔
14 آفراد ق ت ل_____!!!!!
ضلع مالاکنڈ میں اپریل کے مہینہ میں 14 افراد ق ت ل 11 اقدام ق ت ل 4 ڈکیتی 1 اغواء 11 اشتھاری ملزمان گرفتار 5879 گرام چرس 14 لیٹر شراب 40 گرام ﮪیروئن 10 عدد کلاشنکوف 8 بندوق 957 عدد کارتوس برآمد_____ (لیویز ذرائع)
رپورٹ:باسط رحمان ______!!!
یہ بات اہم ہیں۔
ایک سال میں 4 بڑی علمائے کرام شہید ان شہید علماء کا زمادار کون ہے
پختونخوا میں مفتی منیر شاکر ,مولانا حامد الحق مولانا خانزیب اور مولانا محمد ادریس صاحب جیسے کئ جید علماء شہید ہوئے اس کی زمہ داری کس پر ہے
اللہ دہ شیخ ادریس صیب قبر دہ نور نہ ڈک کی
لوے علم مو دفن کڑو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
23020
