27/05/2026
عید الاضحی مبارک 💓
تمام امت مسلمہ کو قربانی کا یہ عظیم اسلامی تہوار عیدالاضحی مبارک
رشید مروت نائب صدر جمعیت طلباء اسلام یونیورسٹی آف پشاور
Welcome to the official page of Jamiat Talaba-e-Islam, University of Peshawar. Lilah-Hel-Amar
We actively advocate for students’ rights and promote Islamic values, unity, leadership, and positive change across educational institutions throughout Pakistan.
27/05/2026
عید الاضحی مبارک 💓
تمام امت مسلمہ کو قربانی کا یہ عظیم اسلامی تہوار عیدالاضحی مبارک
رشید مروت نائب صدر جمعیت طلباء اسلام یونیورسٹی آف پشاور
جمعیت طلباء اسلام یونیورسٹی کیمپس پشاور کے ابابیل
نائب صدر جمعیت طلباء اسلام یونیورسٹی آف پشاور رشید مروت کا مروت سٹوڈنٹس یونین یونیورسٹی آف پشاور کے زیرِ اہتمام حالیہ دہشتگردی کے خلاف احتجاج میں شرکت
سابقہ جنرل سیکرٹری جمعیت طلباء اسلام یونیورسٹی کیمپس پشاور برادر نہارعلی شنواری کا جمعیت علمائے اسلام سے محبت کا انوکھا انداز ماشاءاللہ۔
میڈیا سیل جمعیت طلباء اسلام یونیورسٹی آف پشاور
Jamiat Talba-e-Islam University of Peshawar
17/05/2026
جمعیت طلباء اسلام یونیورسٹی کیمپس پشاور کے زیر اہتمام اسلامیہ کالج میں مولانا شیخ ادریس صاحب کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں جمعیت طلباء اسلام خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری حافظ فرمان اللہ ایڈوکیٹ نے خصوصی شرکت کی۔
مظاہرین نے یونیورسٹی گیٹ تک احتجاجی ریلی نکالی۔ احتجاجی مظاہرے سے حافظ فرمان اللہ ایڈوکیٹ، صوبائی سیکرٹری اطلاعات صادق جان، محمد عمر نفیس، نہار شینواری ، فضل ربی ، فاروق کاکاخیل ، حسن ایوب، ہلال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا شیخ ادریس صاحب کے قاتلوں کی عدم گرفتاری ریاستی اداروں کی ناکامی ہے۔
قائدین نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر مزید سستی اور غفلت کا مظاہرہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ تمام تعلیمی اداروں تک وسیع کیا جائے گا۔
جاری کردہ: میڈیا سیل جمعیت طلباء اسلام یونیورسٹی آف پشاور
جمیعت طلباء اسلام یونیورسٹی کیمپس پشاور امن واک
جمعیت علمائے اسلام کی ایم پی اے (MPA) محترمہ ایمن جلیل صاحبہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں دبنگ خطاب کرتے ہوئے۔
کراچی: جےیوآئی ضلع غربی کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ