What's going in Hassan Subdivision Peshawar

What's going in Hassan Subdivision Peshawar

Share

just make awareness

Photos from ‎Ghag Tv غږ‎'s post 22/02/2026
06/02/2024

حالات یہ ہیں کہ پچھلے دو سالوں سے غریب کی زندگی اجیرن کر دی ہے
خواہشات یہ ہیں کہ لوگ ہمیں پھر سے موقع دیں

06/02/2024

کشمیر میں پٹرول 60 روپےلیٹر پاکستان میں 250روپے۔
کشمیر میں ڈالر 60 روپے پاکستان میں 300 روپے۔
کشمیر میں پیاز 20 روپے کلو پاکستان میں 260 روپے۔
کشمیر میں موٹر سائیکل 70 سی سی 25 ہزار اور پاکستان میں 1,30000 روپے

ہم انشاءاللہ کشمیر کو اس ظلم سے نکال کر پاکستان بنائیں گے
5فروری یوم یکجہتی کشمیر

30/12/2023




30/12/2023

Army Field Area Kohat.... November, 1986
فیلڈ ایریا کوہاٹ ۔۔۔۔۔نومبر ، 1986
سابق آرمی چیف اور سابق صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق مرحوم جنرل خالد محمود عارف(کے ایم عارف)کے ساتھ آرمی فیلڈ ایریا کوہاٹ میں مشقوں کا معائنہ کرتے ہوئے
Former Army Chief and Former President Late Gen. Zia Ul Haq with General Khalid Mahmood Arif known as KM Arif belonging to Hangu inspecting exercises in Army Field Area Kohat.

Courtesy
Pakistan & Afghanistan Archives

30/12/2023

Nawab of Teri State........1922
نواب آف ریاست ٹیری باز محمد خان
The Nawab of Teri Stata Baz Muhammad Khan looking at his newly arrived Rolls Royce Car.

Courtesy
Muhammad Khattak
۔
1922 میں جب نواب آف ٹیری کی رولز رائس کار انگلینڈ سے ٹیری پہنچ گئی ۔
دوستوں اس ایک بہت پرانی اور تاریخی تصویر میں اپ دیکھ سکتے ھیں کہ نواب آف ٹیری باز محمد خان ٹیری میں اپنے محافظوں کے ساتھ اس نئے رولز رائس کو دیکھ رھے ھیں جو انگلینڈ سے ٹیری پہنچائی گئی تھی ۔
یہ اس پورے علاقے کی پہلی کار تھی ۔ اسکی تفصیل کچھ یوں ھے کہ نواب آف ٹیری نے اپنے لیے اس زمانے کے حساب سے مشھور کار بنانے والی کمپنی سے اس وقت کے اس نئے ماڈل کی کار بک کی انگلینڈ سے ۔
رولز رائس کمپنی نے یہ کار بذریعہ شپ بمبئی بھیج دی ۔ بمبئی سے یہ کار دلی پہنچا دی گئی ۔
دلی سے رولز رائس کمپنی نے نواب سے رابطہ کیا کہ اپکی کار دلی پہنچا دی گئی ھے اپ اپنا کوئی خاص کچھ ٹیکنیکل مہارت رکھنے والا بندہ دلی بھیج دیں تاکہ کمپنی کے ماہرین اس بندے کو اس کار کے بارے میں سمجھا سکے ۔ اسکو معلومات بھی دے اور ساتھ میں کار چالانے کی کچھ ٹرینگ بھی دے ۔ اور ساتھ میں ھمارے کمپنی کا ایک ماہر ڈرائیور بھی اس کار کے ساتھ ٹیری آئے گا تاکہ اپ کے اس بندے کو مکمل ڈرائیور بھی بنا دے اور مرمت کا کام بھی سمجھا دے ۔
تو دوستوں نواب صاحب نے اپنا ایک خاص بندہ دلی روانہ کر دیا تاکہ وہ کار ٹیری لائی جا سکے ۔
نواب صاحب کا بھیجا گیا بندہ دلی پہنچا ۔ کار کے بارے میں ضروری معلومات لیں اور چلانے کی بھی کچھ مہارت حاصل کی ۔ اور پھر رولز رائس کمپنی کے ایک ماہر اور اس بندے نے مل کر دلی سے یہ کار ٹیری پہنچا دی ۔
دوستوں یہ تھی نواب آف ٹیری کی پہلی رولز رائس کار کی ٹیری تک پہنچنے کی تفصیل ۔

تشکر
محمد خٹک

30/12/2023

ہفتہ 30 دسمبر , اتوار 31 دسمبر اور پیر 01 جنوری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی ادائیگی نہیں ہوگی ۔
جن خواتین نے اپنی رقم وصول نہیں کی ہو وہ منگل کے دن 02 جنوری2024 بروز منگل سے اپنی رقم اپنے قریبی ریٹیلر سے وصول کر سکیں گے
کوئی خواتین ان دنوں میں دوکانوں کا رخ نہ کریں اب پیمنٹ 2 جنوری بروز منگل کو ملے گی

30/12/2023

‏اسلام آباد (مورخہ 29 دسمبر 2023ع) ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین جمشید حسین نے کہا ہے کہ انتخابات سے قبل کسی بھی سیاسی جماعت کو اس کے انتخابی نشان سے محروم کردینا اس جماعت کے ووٹروں کے حق کو غضب کرنے کے مترادف ہے

جمشید حسین نے انتخابی عمل میں شفافیت کی بنیادی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کرنا ناگزیر ہے۔ کسی بھی سیاسی وجود کو اس کے صحیح انتخابی نشان سے محروم کرنا نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے بلکہ جمہوری اصولوں کو بھی مجروح کرتا ہے جو ہماری قوم کی بنیاد ہیں۔

ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آئندہ انتخابات منصفانہ اور مساوات کے اصولوں پر سختی سے عمل پیرا ہوں۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان انتخابی نشانات سے متعلق کسی بھی مسئلے کے فوری اور غیر جانبدارانہ حل پر زور دیتی ہے، جس سے تمام سیاسی جماعتوں کے حقوق کا احترام کرنے والے جمہوری عمل کے عزم کو تقویت ملتی ہے۔

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Hassan Khel Sub Division Fr Peshawar
Peshawar