26/04/2023
خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ بند کر دیا، غریب عوام سے مفت علاج کی یہ سہولت بھی چھین لی، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔انشاءاللہ تحریک انصاف دوبارہ اقتدار میں آکر اپنی عوام کو مفت علاج کی سہولت فراہم کرے گی۔ اللہ تعالی منحوس امپورٹڈ حکومت سے پاکستانی عوام کو نجات دلائے ۔ آمین
18/04/2023
بھرپور مزمت کرتا ہوں ۔۔
جعلی پیروں جادو ٹونے کرنے والے جادوگر کے خلاف لڑنے والے اور ان کے مکروہ چہرے دنیا کے سامنے پیش کرنے والے فرہاد ٹی وی کے مالک و سوشل ایکٹوسٹ شاہد خان شاہد پر آج قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔
حملے میں شاہد خان کا کندھا ٹوٹ گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ جلد صحتیابی دے۔آمین
اس دیس میں ظلم کے خلاف لڑنا اپنے موت کو خود دعوت دینا ہے۔۔
18/03/2023
Salient features of
#حج پالیسی 2023 کے چیدہ نکات
07/02/2023
بڑی افسوس خبر۔ ضلع بٹگرام یونین کونسل بانیاں گاؤں روبن الیکشن میں ہار جیت تو ہوتی رہتی ہے حالیہ بلدیاتی الیکشن میں علاقہ روبن نسیم خان نے اپنے حریف امیدوارں کو عبرناک شکست دی کچھ لوگوں کے دلوں میں ہمارے خلاف بہت غصہ اگیا اور اس وجہ سے علاقہ گڑھی اور تکیہ خان صاحبانوں نے ہمارے مسجد اور گھروں کا پانی زبردستی سے بند کیا گیا اور ساتھ مال مویشی بند کیا جسکی وجہ سے ہمارے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ہمارے بٹگرام کے عالا افسران سے مطالبہ ھے کہ ہمارے اس مثلے کو حل کیاجائے ضرور شیر کریں شکریہ
07/05/2022
افسوناک خبر
۔
مفتی سردار علی حقانی شہید
درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ مفتی سردار علی حقانی شھید
03/05/2022
افسوس ناک حبر
آج تبلیغی مرکز بٹگرام میں عید کی نماز میں جگڑا ہو جس میں دونوں فریقین کی طرف سے دو اموات اور تین زخمی۔