05/04/2024
Live Long Students Politics
Students Action Committe Islamia College Peshawar is a joint platform of different political parties
05/04/2024
Live Long Students Politics
20/01/2023
18/01/2023
18/01/2023
18/01/2023
سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے جانب سے آج بمورخہ (18/1/2023) پر انتظامیہ کے ناکام پالسیوں،فیسوں میں بے تحاشہ اضافے،وائی فائ بندش،ھاسٹل ٹائمنگ،سیکوریٹائزیشن سیاسی تنظیموں پر انتظامیہ کی جانب سے طلباء دوشمن اور آمرانہ بندش کے خلاف اور ہاسٹل میں بنیادی سہولیات جیسے انڈور سپورٹس کنٹین گرم اور ٹھنڈے پانی ، گرلز کےلئے واش روم اور کامن رومز، تمام ڈیپارٹمنٹس کےلئے کلاس رومز اور گرلز ھاسٹل میں فیمیل سٹاف کی تعیناتی کےلئے ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری آریا خان محمد زئی ،سینئر نائب صدر عابد افغان اور صوبائی جنرل سیکریٹری نعمان شیر،پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر حفظان اللہ،انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے چیئرمین سنان خٹک،جے ٹی ائ اور دیگر زمہ داران اور کارکنان کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔
زمہ داران نے انتظامیہ سے جلد از جلد مندرجہ بالا مطالبات حل کرانے اور انتظامی بدنظمی کو ختم کر کے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ڈیگنٹی کو بحال کرنے کا پرزور مطالبہ کیا ۔ اس کےلئے انتظامیہ کو دو دن کا الٹی میٹم دے دیا اور واضح کیا گیا کہ اگر یہ مطالبات حل نہیں ہوئی تو سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی یونیورسٹی بچاؤ تحریک کا آغاز کرینگے.
17/01/2023
سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اسلامیہ کالج پشاور کے جانب سے کل (18/01/2022)ہونے والے احتجاج کے لئے آج اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی تمام ڈیپارٹمنٹس اور اکیڈمیک بلاک میں زبردست کمپائن چلائی گئی.
موجودہ عہد میں طلبہ کے تمام تر مسائل جن میں سیاسی جمہوری اور تعلیمی آزادی، فیصوں میں اضافہ، ہاسٹلز کے مسائل، جنسی ہراسانی ، کیمپس ملٹرائزیشن سہر فہرست ہیں کا حل صرف اور صرف تب ممکن ہے جب اس ملک کے طلبہ عملی سیاست کے میدان میں اتر کر یونین سازی کا حق چھنیں گے۔
مشرق نیوز:
سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اسلامیہ کالج پشاور نے آج اسلامیہ کالج پشاور میں کل پولیس کا طلباء پر تشدد ہونے والے دل خراش واقعے پر شدید احتجاج کیا۔
اسلامیہ کالج پشاور: احتجاج میں طلباء و طلبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
احتجاج سے سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے خطاب کیا، جس میں واضح کیا کہ سٹوڈنٹس کے عزت پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔
طلبا تشدد کے خلاف سراپا احتجاج ۔
طلباء پر تشدد کرنے والے پولیس کو فوری طور معطل کیا جائے ،
تعلیمی اداروں کے اندر قائم چیکس پوسٹ کو ختم کیا جائے،طلباء
طلباء کے ساتھ تعلیمی اداروں میں اچھا برتاؤ کیا جائے،
پشاور: پولیس نے اسلامیہ کالج کے طلباء پر یونیفارم نہ پہنے پر تشدد کیا تھا
پشاور: وائرل ویڈیو میں پولیس طلباء کے ساتھ بدتمیزی کرتے دکھائی دیتے ہیں
پشاور: طلباء پر تشدد کے خلاف تمام سٹوڈنٹ فیڈریشن کا احتجاج اسلامیہ کالج میں جاری
بعد میں ایڈمنسٹریشن اور طلباء تنظیموں کے مابین مذاکرات ہوئے جس میں انتظامیہ کی جانب سے پرووائس چانسلر اسلامیہ کالج پشاور ڈاکٹرعلی محمد،چیف پراکٹر سلیم الرحمن، ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افئیر مراد صاحب ، ایڈمنسٹریشن افیسر سجاد صاحب، پولیس انٹلیجنس چیف عابد صاحب سمیت تمام تنظیموں کے رہنماؤں نے طلباء کے طرف سے نمائندگی کی ۔انتظامیہ اور پولیس نے کل ہونے والے بد اخلاقی کے ایکٹ پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے معافی مانگ لی اور واقع میں ملوث پولیس اہلکار کو برطرف کیا گیا اور یقین دلایا کہ آئندہ اسلامیہ کالج کے تمام گیٹس پر سٹوڈنٹس کا استحصال نہیں کیا جائے گا ،سٹوڈنٹس کے ساتھ انتظامیہ کا رویہ دوستانہ ہوگا۔
اطلاعات
سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
اسلامیہ کالج پشاور
جیو بریکنگ نیوز:

11/01/2023
سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اسلامیہ کالج پشاور نے آج تاریخی درسگاہ اسلامیہ کالج پشاور میں کل پولیس کا طلباء پر تشدد ہونے والے دل خراش واقعے پر شدید احتجاج کیا۔