retirement program
With DOFC Hayatabad
Quick response news
ONE SHOT ONE KILL
شمالی وزیرستان کے علاقے سپلگا میں واقع انگھار چیک پوسٹ پر سیکیورٹی فورسز نے د-و م-ش-ت-بہ ا-فراد کو روک کر تفتیش شروع کی۔ ذرائع کے مطابق پوچھ گچھ کے دوران اچانک ایک شخص نے ف-ا-ئ-ر-ن-گ شروع کر دی، جس پر سیکورٹی فورسز نے نے فوری ردعمل دیتے ہوئے کاروائی کی جا کے نتیجے میں دونوں مشتبہ ا-ف-ر-ا-د مارے گئے۔
علاقہ اکاخیل مداخیل میری نہر غاڑہ میں اپریشن جاری ہے۔
جس سے تقربنأ 9/10 دہشتگرد ہلاک کںٔی زخمیوں ہوگںٔے ںیں۔
علاقہ اکاخیل مداخیل میری نہر غاڑہ میں اپریشن جاری ہے۔
جس سے تقربنأ 9/10 دہشتگرد ہلاک کںٔی زخمیوں ہوگںٔے ںیں۔
اس وقت سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ مقبول ہونے والی وڈیو 🇵🇰🤝🇮
This is the power of pakistan
28/03/2026
*اسلام علیکم سر*
مورخہ28 مارچ2026
ڈی ون پوسٹ سے 528پالاٹون کے 02 جوان نیچے سی پی ڈیوٹی کیلے آۓ تھے خوارج کی طرف سے فائر آنے سے دونوں شہید ہو گے ہیں..
تورسپر سیکٹر ہائی الرٹ
مزید معلومات جاری ہے
20/03/2026
اسلام علیکم سر
مورخہ 20 مارچ 2026 کو وقت 12:00 بجے۔ باڑہ رائفل انڈر کمانڈ 212 وینگ کے اریا تحصیل باڑہ قوم برقمبرخیل شنکو میں دہشت گردوں کی مومنٹ پر 212 وینگ میجر اسد کی نگرانی میں QRF پارٹی اوٹ ہوئی ہے۔
سورس ذرائع کے مطابق مذکورہ پارٹی اور دہشت گردوں کی درمیاں کراس فائرنگ جاری ہے اور میجر سمیت 4 جوان زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ اور باڑہ رائفل ہیڈکوارٹر سے کمانڈینٹ اور QRF پارٹی مذکورہ لوکیشن پر روانہ ہوئی ۔ مذید معلومات ملنے پر آگاہ کیا جائے گا.
212 وینگ نائب صوبیدار سمیع شہید اور میجر اسد سمیت 3 جوان زخمی کی اطلاع ہے۔
مذید معلومات جاری ہے
17/03/2026
وزارت خزانہ نے 17 مارچ 2026 کو عید الفطر 2026 کے لیے ایڈوانس تنخواہ اور پنشن کے سلسلے میں تازہ ترین نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کی تفصیلات ذیل میں دکھائی گئی ہیں:
مارچ 2026 عید الفطر کے لیے ایڈوانس تنخواہ پنشن کا نوٹیفکیشن
مارچ 2026 کے لیے تنخواہ اور الاؤنسز/پنشن کی تقسیم، عید الفطر کے موقع پر تمام وفاقی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو پیشگی طور پر۔
مجھے مندرجہ بالا مضمون کا حوالہ دینے اور یہ بتانے کی ہدایت کی گئی ہے کہ وفاقی حکومت نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو عید الفطر 2026 کے جشن کے موقع پر مارچ 2026 کے لیے تنخواہ اور الاؤنسز/پنشن کی ادائیگی کے لیے خوشی کا اظہار کیا ہے، جس میں قاعدہ 25 (3) کے سرکاری تنخواہوں میں نرمی کی گئی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Peshawar
