24/04/2023
24 اپریل 1996ء
27 واں یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف !
24 اپریل 1996 کو چیئرمین عمران خان نے
پاکستان تحریک انصاف بنائی تھی جو آج
پاکستان کی سب سے بڑی پارلیمانی،جمہوری
جماعت بن چکی ہے آج تحریک انصاف کی
27 برس پورے ہوگئے ہیں ۔
24/04/2023
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر پرویز خٹک کی اہلیہ بقضائے الہی وفات پاچکی ہے۔
نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گا جگہ اور وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا-
14/04/2023
پشاور سے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کا
زمان پارک لاھور میں چیئرمین عمران خان کے ساتھ
ملاقات ۔
14/04/2023
صدر تحریک انصاف پشاور ریجن عاطف خان کی چئیرمین عمران خان سے زمان پارک لاہور میں ملاقات۔
ملک کی سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا میں انتخابات پر تبادلہ خیال
آزادی مارچ کے اگلے مرحلے پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔
09/04/2023
Ali Amin Khan Gandapur
علی آمین گنڈاپور
یہ وقت بھی گزر جائیگا ایک نیا سورج طلوع ہونے
کو ہے ۔
09/04/2023
مسلط کردہ فاشسٹ سرکار کی ایک سالہ
کارکردگی ۔۔۔!!!
1100 ارب کی کرپشن مقدمات کا بغیر کسی ٹرائل
کا خاتمہ ہوا ،
ملک کو لاقانونیت، فسطائیت، انتشار اور خانہ جنگی کی طرف لیکر جانیوالی سرکار نے عوام کو ریلیف
دینے کے بجائے اپنے اربوں روپے معاف کروائیں۔
09/04/2023
قوم کے بچے آٹے کے لیے ترس رہے ہیں اور ہماری
نگران حکومت کے وزراء کو 3 گاڑیاں ہر ممبر کو مل رہے ہیں مال مفت دل بے رحم،
09/04/2023
گزشتہ ایک برس میں جہاں امپورٹڈ سرکار نے اپنی 1100 ارب کی کرپشن بچائی وہاں عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا اور احتجاج کرنے پر عوام پر تشدد ، ظلم و جبر کیا گیا ۔
09/04/2023
مہنگائی سرکار کی جانب سے عوام پر آئے روز مہنگائی بم پھینکا جاتا ہے، اس وقت بنیادی انسانی ضروریات کی اشیاء بھی عام شہری کی پہنچ سے باہر ہیں۔
09/04/2023
خود کو جمہوری سیاسی جماعتیں کہنے والے عوام کی آواز دبانے کے لیے تمام اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال کررہے ہیں، بینادی حق احتجاج سے بھی محروم رکھنے کے لیے عوام پر تشدد کیا گیا۔
25/03/2023
چیئرمین عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے ___!!!
14/03/2023
پشاور میں حالات انتہائی سخت خراب ہو گئے ہیں اور ہجوم پر پولیس کی طرف سے آنسو گیس کی شدید شیلنگ جاری ھے۔