ShamsKhan

ShamsKhan

Share

WhatsApp 0344 6000120

30/05/2026

سوات کے منڈی میں عید سے ایک دن قبل جس بابا سے بکرا لیکر کچھ لوگوں نے 55ہزار جعلی نوٹ دیئے تھے اس کے بدلے غیرت مند لوگوں نے تقریباً 6لاکھ روپے بابا کو جمع کرلئے ہے جبکہ کرکٹر افتخار چچا نے ایک لاکھ الگ سے عطیہ کردیئے ہے عید کے پہلے دن باباکے چہرے پر پریشانی تھی اور انکھوں سے آنسو جاری تھے کیونکہ اس نے یہ بکرا اپنی بیٹی کی شادی کیلئے فروخت کیا تھا اور عید کے تیسرے دن بابا کی چہرے پر خوشی اللہ تعالیٰ نے بابا کو 55ہزارکے بدلے سات لاکھ روپے دے دئیے ہے.

26/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک!
یہ مقدس دن ہمیں قربانی، ایثار، محبت اور خدمتِ انسانیت کا درس دیتا ہے۔
آئیں اس عید پر ہم نہ صرف سنتِ ابراہیمیؑ کو زندہ کریں بلکہ اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں کا بھی خیال رکھیں۔

اپنی خوشیوں میں دوسروں کو شریک کریں، صفائی کا خاص خیال رکھیں، اور معاشرے کو صاف، خوبصورت اور مہذب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات اور نیک اعمال کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔
عید مبارک!
ShamsKhan

25/05/2026

آئیں اس خوشی کے موقع پر سنتِ ابراہیمی کو خلوصِ نیت کے ساتھ ادا کریں، خوشیاں بانٹیں اور ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔ عید ضرور منائیں، مگر اس کے ساتھ صفائی کا خاص خیال رکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے، کیونکہ صفائی ایمان کا حصہ ہے۔

قربانی کے بعد آلائشوں اور باقیات کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگائیں، اپنے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں اور متعلقہ اداروں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ہماری بستی، شہر اور ملک صاف اور صحت مند رہ سکے۔

شکریہ 🌹

25/05/2026

اگر عید قربانی کے دن پر بھی اپ کا پڑوسی بھوکا ہو یا دال سبزی پکا رہاہو تو اس غلط فہمی میں مت رہنا کہ اپ کی یہ قربانی اپ کو پل صراط پار کرا دے گی.

24/05/2026

ٹک ٹاک پر فراڈ ڈی ایس پی کے بیٹے کی جان لے گیا
سوشل میڈیا فراڈ نے ڈی ایس پی مانسہرہ سجاد حیدر کے لاڈلے بیٹے کی جان لے لی ۔

سیف اللہ 11 ویں جماعت کا طالب علم ہے اور اس کے دوستی سگے چچا زاد بھائی سے تھی کسی ظالم نے سیفی کو فیک آئی بنا کر چچازاد بھائی بن کر 4 لاکھ بینک اکاؤنٹ میں جمع کرنے کا کہا
سیف اللہ نے اپنے دوست کے ساتھ جا کر دئے گئے اکاؤنٹ میں 4 لاکھ جمع کر دئے اور کچھ دیر بعد وہ نمبر اور اکاؤنٹ بلاک ہو گئے۔

سیف اللہ کالج کا آخری پیپر دے کر سیدھا چچازاد بھائی کے گھر گیا وہاں سے اپنے کزن سے رابط کیا تو اس نے کہا میں تو ڈیوٹی پر ہوں اور میں نے تو کوئی میسج یا پیسے نہین مانگے۔

اور یہ بات ہمارا پیارا بیٹا دل پر لے بیٹھا
اور گھر ا کر اپنے آپ پر 3 فائیر کئے
ایک سینے پر اور دو فائر دیوار وغیرہ میں لگے ۔

اگر بچے والد سے یا ماں سے زکر کر دیتا یہ 4 لاکھ ان کے واسطے چار سو کی بھی حیثت نا رکھتے بہر حال جیسے اللہ کو منظور ۔
یہاں تمام فیس بک دوستوں بھائیوں بہنوں سے درخواست ہے کہ اپنے قریب سے قریب رشتہ و ناطے پر بغیر تحقیق کے اعتبار نا کریں
آج اس سوشل میڈیا نے ایک ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا
ایک باپ کی کمر ٹیڑھی کر دی آیک ماں کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا
ShamsKhan

22/05/2026

رباب او ملگری

ShamsKhan Shams Khan Viral Bhayani VideosAVT Khyber TV Channel

22/05/2026

لکی مروت میں قائم دینی مدارس کے طلباء کے لیے این سی ایچ ڈی اور PHDF کو تعاون سے سیمینار کا انعقاد

ShamsKhan Following ISPR Save Life Foundation Shams Khan Deputy Commissioner Lakki Marwat National Commission for Human Development

22/05/2026

لکی مروت میں دینی مدارس کے طلباء کے لیے قائم مڈل ٹیک پروگرام کی اختتامی تقریب کا انعقاد ، تفصیل اس رپورٹ ہیں

ShamsKhan Shams Khan Following ISPR

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar