14/09/2024
خیبرپختونخوا قرضوں کی بھرمار، یونیوتسٹیان بند، اساتذہ کی آسامیاں اور سرکاری سکول غیر فعال لیکن وزیروں مشیروں اور بیورکریس کی مرعات میں اضافہ 2013 میں صفر قرضہ والے صوبے پر یہ قرض کیسا چڑھا تحریک انصاف کی 11 سالہ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت۔
05/08/2024
اسلامی جمہوریہ ایران نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کو "بین الاقوامی اسلامی ایوارڈ برائے انسانی حقوق" سے نوازا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ انسانی حقوق کی طرف سے ہر سال دنیا بھر میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو "بین الاقوامی اسلامی ایوارڈ برائے انسانی حقوق" دیا جاتا ہے۔ اس سال یہ ایوارڈ فلسطین میں جاری ظلم و بربریت اور صہیونی سامراج کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے لیے مخصوص تھا۔
06/07/2022
افغان کالونی نیبرہوڈ میں کفایت احمد صاحب کی رہائشگاہ پر امیر جماعت اسلامی پی کے ۷۶ شرقی فضل الرحمن صاحب کی زیر صدارت درس قرآن کا انعقاد کیا گیا جس کے مدرس مولانا اسماعیل صاحب تھے۔ جس میں قربانی اور حج کے ایام کی مناسبت سے مسنون اذکار کی فضیلت بیان کی گئی اور درس قرآن کے سلسلے کو جاری رکھنے کیلئے کفایت اللہ اور اسد بھائی کی نگرانی میں کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ اختتامی دعا مولانا ذین اللہ صاحب نے کروائی۔
11/12/2021
اس بار۔۔۔دیانتدار
جماعت اسلامی کے بحر اللہ خان
✌️⚖️✌️
02/12/2021
پشاور کا میئر کون؟؟؟
انشاء اللہ جماعت اسلامی کے بحر اللہ خان
✌️⚖️✌️
24/11/2021
انشاء اللہ ترازو جیت کا نشان
✌️⚖️✌️
جماعت اسلامی نیبر ہوڈ افغان کالونی
10/11/2021
پشاور میٹرو پولیٹن سٹی
امیدوار براٸے میٸر پشاور