24/04/2026
اس قافلے میں میں نے 2011 میں شمولیت اختیار کیا تھا اور آپ نے کب ؟
we support imran khan , pakistan tahreek e insaf and pakistani people
24/04/2026
اس قافلے میں میں نے 2011 میں شمولیت اختیار کیا تھا اور آپ نے کب ؟
سابق صوبائی منسٹر و موجودہ ایم پی اے انورزیب خان اسمبلی میں باجوڑ کے بدامنی پر اظہار خیال
پی کے 20 کا قافلہ انور زیب خان کے قیادت میں جلسہ گاہ کے طرف راوا دوا
ہمارے مصروفیات کے وجہ سے پیج ڈاؤن ہونا شروع ہو گیا ہے جس جس بھائی کو ہمارا پوسٹ نظر آر ہا ہے وہ کمنٹ میں اپنے شہر کا نام لکھے شکریہ
19/04/2026
مردان جلسے کیلئے پی کے 20 ٹائگرز جمع ہونا شروع ایم پی اے پی کے 20 انور زیب خان کے قیادت میں قافلے کے شکل میں جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہونگے
بجلی فری دیں گے سے شروع💁
ہونے والا سفر 🤦
بجلی نہیں دیں گے کیا کروں گے😎 پر ختم 😝😝
11/04/2026
ہم اپنے معزز ایرانی بھائیوں کو سر زمین پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں ❤️❤️❤️
ایرانی اسپیکر باقر قالیباف میناب اسکول کے شہید بچوں کے بستے بھی اپنے ساتھ لے کر اسلام آباد پہنچے 😢💔
ایرانی وفد کو لانے والے جہاز کا نام بھی میناب 160 رکھا گیا تھا 😭😭😭😭
07/04/2026
"بارش اور مشکل حالات کے باوجود ایم پی اے پی کے 20 انورزیب خان قائد عمران خان کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اس وقت اڈیالہ روڈ پر موجود ہے، ایمپورٹڈ حکومت نے اڈیالہ جیل جانے والے تمام راستے بند کردیے ہیں، ہم اپنے قائد عمران خان کیساتھ ہر حال میں ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔
ایم پی اے پی کے 20 انور زیب خان
28/03/2026
عمران خان رہائی فورس کا باقاعدہ رجسٹریشن شروع باجوڑ سے بھی ورکرز نے رجسٹریشن کیا بھائی اکرام نے پہلے بھی جیل کاٹی ہے انصاف ٹی وی باجوڑ آپ کے قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے
25/03/2026
25مارچ 1992، پاکستان نے ون ڈے میں پہلا اور واحد ورلڈکپ جیتا،تھا ٹیم کے کپتان آج ، جیل میں ہیں، آج 25 مارچ ہے، دیکھتے ہیں PCB اس تاریخی جیت کو کیسے celebrate کرتا ہے۔
کچھ یادیں