JUI NC - 115 Daudzai Tehkal Payan Peshawar

JUI NC - 115 Daudzai Tehkal Payan Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI NC - 115 Daudzai Tehkal Payan Peshawar, Political Party, Mohallah Daud Zai, Tehkal Payan, Peshawar.

1. یہ جمعیت علماء اسلام NC - 115 محلہ داودزئی تہکال پایان پشاور کا ایک آفیشل پیج ہے۔
2. ہمارے NC - 115 کے موجودہ امیر جناب حاجی واقف خان خلیل صاحب اور جنرل سیکریٹری جناب قاری عادل خان صاحب ہیں ۔

JUI Digital Media Cell KP JUI District Peshawar  JUI PK80 Peshawar
21/10/2026

JUI Digital Media Cell KP
JUI District Peshawar
JUI PK80 Peshawar

19/10/2026
19/10/2026
19/10/2026
19/10/2026
19/10/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آہ افسوسناک خبر
مولانا منظر خان مردانی صاحب (خلیفۂ مجاز حضرت مفتی مختار الدین شاہ صاحب) دارِ فانی سے رحلت فرما گئے۔
حضرت کی شفقتیں ہمیشہ اس بندہ عاجز پر ہوتی رہیں۔
مولانا منظر خان مردانی صاحب دارالعلوم تعلیم القرآن باڑہ گیٹ پشاور کے باوفا و با صفا شاگرد رشید رہے، جامعہ کے ہر دستار بندی و شوری اجلاس میں بھرپور شرکت کرتے تھے۔
شہید اسلام مولانا عبیداللہ چترالی صاحب کے عاشق زار تھے۔
حضرت کی جدائی سے دل مغموم ہوگیا ھے۔
خبر سن کے ساکت سا ہوگیا۔
رب تعالٰی کامل مغفرت فرمائے لغزشیں معاف فرمائے اور سفر آخرت آسان فرمائے آمین ثم آمین

Address

Mohallah Daud Zai, Tehkal Payan
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI NC - 115 Daudzai Tehkal Payan Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share