ڈرپوک حکومت نے پیمرا کو عمران خان کی تقریر پر پابندی فوری طور پر ہٹانےکی ہدایت جاری کردی
✌✌
PM IMRAN KHAN GOAL
Only Pti tiger follow
Abal wror yee 😹😹🥹
23/07/2022
23/07/2022
حمزہ شہباز کوکڑوکو😬😋😂
نرم مداخلت 😂😂
04/07/2022
دا خان صیب ھم سم ارامچقے دے😂😂
چینی کمار اور پٹرول ملنگا کی زبردست بیٹنگ جاری💪....چینی کمار 85 پر اور پٹرول ملنگا 242 پرناٹ اوٹ😳۔جبکہ اوپنگ بٹسمین گھی سنکارا نے شاندار بیٹنگ کرکے 580 پر وکٹ گنوادیں😉۔ اپ کو بتاتے چلVے کہ مڈل ارڈر بٹسمین اٹا سنگا نے 80 سکور کی ہے۔😋۔۔۔سریا کا جادو زیادہ دیر تک نہ چلا اور 190 کے سکور ہر اوٹ ہوا۔☺️۔۔سیمنٹ کا بلا اج زیادہ دیرتک نہ چلا اور محض 35 کے سکور پر اوٹ ہوا۔۔😊
ڈی اے پی کھاد نے جارہانہ بیٹنگ کرکے 180 پر کلین بولڈ ہوا😁۔وکٹ کیپر بٹسمین کرنل چاولہ نے 280 سکور کیں۔۔💪۔۔انے والے بیٹسمینوں میں برائن مرغ لارا بھی اچھا بیٹسمین ہےجن نے پچھلے میچ میں 550 ناقابل شکست رنز کیا ۔۔۔🥱۔۔
پیاز کمار اور آلو جدیجا بھی ال راونڈر ہے ۔🤛۔۔۔کسی بھی وقت وہ میچ کا پھانسا پلٹ سکتا ہے💪۔۔۔۔ٹماٹر گیل بھی جارہانہ بلے بازی کے موڈ میں بیھٹا ہے۔👌۔۔۔۔۔۔شان پالک اور ساگ ویٹوری بھی اج کل بہترین کھیل پیش کررہے ہے😛۔۔۔۔
مخالف ٹیم میں سرف ایکسل اور گائے سوف بھی خوب چھکے چھڑانے کے لیے مشہور ہے۔🤣۔۔۔۔۔جبکہ دال ٹنڈولکر اور مٹر دھونی بھی ناقابل شکست اوپنر ہے😅۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مذید اپ کو بتاتے چلے کہ اگر پٹرول کا بلہ اسی طرح چلا توپاکستانی عوام کے لیے بہت بھاری ثابت ہوگا🙀 اور + 350 سکور ضرور کرے گا😉۔۔۔۔۔لیکن اپ نے گبھرانہ نہیں😹
۔۔۔اسی کے ساتھ ہم اپ سے اجازت چاہتے اللہ حافظ✌️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
POLITICAL
