Saddar Asfandiar Khan Official

Saddar Asfandiar Khan Official

Share

پاکستان تحریک انصاف زندہ باد وزیراعظم پاکستان عمران خان پائندہ باد
میرا آفیشل فیس بک پیج سب دوست لائک کریں President

Photos from Saddar Asfandiar Khan Official's post 23/06/2025

پاکستان تحریک انصاف تحصیل پشتخراہ کے سینئر نائب صدر دیار خان خلیل نے ڈسٹرکٹ پشاور زکات چیئرمین حاجی جہانزیب خان سے پی ٹی آئی پشاور کے رہنما خورشید عالم کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات کی۔

ملاقات میں علاقے میں زکات فنڈز کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دیار خان خلیل نے چیئرمین کو مقامی سطح پر موجود غریب، بیواؤں اور معذور افراد کی مشکلات سے آگاہ کیا۔

حاجی جہانزیب خان نے یقین دلایا کہ زکات کی تقسیم میں مکمل شفافیت، انصاف اور ترجیحی بنیادوں پر مستحقین کی معاونت کو یقینی بنایا جائے گا۔م

22/06/2025

پی ٹی آئی تحصیل پشتخراہ سینئر نائب صدر دیار خان خلیل نے عمران خان کے کزن احمد خان نیازی کے ساتھ پی ٹی آئی پشاور کے رہنما خورشید عالم کی رہائشگاہ میں ملاقات

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابقہ وزیر اعظم عمران خان کی آزادی کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی! 🇵🇰✊

24/02/2025
23/02/2025
23/02/2025
23/02/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Peshawar