26/05/2026
نواکلی نودہیہ پایانNC.83 پشاور
محلہ سرشتہ میں
(سمیع اللہ خلیل ) (خدائےخدمتگار)( کونسلر )
نواں کلے نودہیہ پایان NC.83 پشاور
26/05/2026
نواکلی نودہیہ پایانNC.83 پشاور
محلہ سرشتہ میں
26/05/2026
نوان کلی کے بیٹے، نودہیہ پایان پشاور
فخر خلیل نعمان خان خلیل نے چین میں ہونے والی 33ویں ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ انڈر 17 کیٹیگری میں جیت کر نوان کلی اور خلیل کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ پاکستان زندہ باد۔
25/05/2026
فرزند نواں کلی نودیہ پایان فخر خلیل احمد ریان خلیل نے چائنہ میں 33ویی ایشن جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت کر نواں کلی اور خلیل قوم کا نام فخر سے بلند کیا پاکستان زندہ آباد
20/05/2026
آج نواکلی نودہیہ پایانNC.83 پشاور کے
WSSP کے MI عنایت اللہ اور سپروائزر ذیشان کے ساتھ عیدالاضحٰی کے صفائی کے حوالے سے میٹنگ م ہوا
20/05/2026
نواکلی نودہیہ پایانNC.83 پشاور میں پولیو مہم کے سلسلے میں ایک میٹنگ منعقد ہوا حجرہ سمیع اللہ خلیل کونسلر میں
14/05/2026
خدمت خلق ہی خدا کی سب سے بڑی عبادت ہے
13/05/2026
نواکلی نودہیہ پایان پشاور میں
12/05/2026
نواکلی نودہیہ پایانNC.83 پشاور محلہ قاضی آباد باڑہ گیٹ میں
10/05/2026
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
09/05/2026
نواکلی برکندے نودہیہ پایان محلہ گھڑی خیل میں