04/05/2024
18 سال سے کم عمر بچوں کے ‘ب’ فارم یا شناختی کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ
یہاں دئیے گئے درست طریقے پر عمل کریں، شناختی دستاویزات بآسانی بنوائیں
مزید رہنمائی کے لئے:
ہیلپ لائن: 051111786100
موبائل صارفین:1777
08/04/2024
میٹرک 9th/10th سالانہ امتحان-1 2024 کے آن لائن داخلوں کی آخری تاریخ 9 اپریل ہے
رول نمبرز 15 اپریل کو ملیں گے
08/04/2024
عزیز طلباءوطالبات اور محترم والدین
کل 9 اپریل 2024 سے تمام گورنمنٹ سکولز کھل رہے ہیں
اپنی حاضری یقینی بنائیں
ٹائمنگ 7:15 تا 12:15
03/04/2024
Admission open for the year 2024-25
20/03/2024
قابلِ توجہ! جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں نئے سیشن کا آغاز ہو چکا ہے یا ہونے والا ہے ، لہٰذا بچوں کے نام پورا لکھنے کے ساتھ ساتھ تاریخ پیدائش میں بھی بہت زیادہ احتیاط کرنا چاہئیے ۔ اکثر بچوں اور بچیوں کے فارم'' ب" بن چکے ہیں ۔جو ان میں عمر تین تین ،چار چار سال زیادہ لکھی گئی ہیں ۔خدارا والدین کو اس بات پر قائل کیا کریں کہ وہ فارم''ب " میں چینج کر سکتا ہے۔ ذیل کی شیڈول میں 2024 جو کہ ہائی لائٹ ہو چکا ہے عمر کی تصحیح کر سکتے ہیں ۔
31/10/2023
SLO Base lecture delivered by Our honorable Principal Dr. Muhammad Younas GHSS WAZIR BAGH PESHAWAR