Makikhel youth welfare organization shangra

Makikhel youth welfare organization shangra

Share

(Welfare organisations)
1-Student society.
2-Social works.
3_Blood society.

01/04/2024
22/03/2024

Send a message to learn more

23/08/2023

۔

01/05/2023

یکم مئی
محنت کش بھائیوں کا عالمی دن
اللہ تعالیٰ ہمارے ان بھائیوں کا حامی و ناصر ہو
آمین

Photos from Makikhel youth welfare organization shangra's post 22/04/2023

مکيخيل يوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر، چیئرمین اور باقی ممبرز کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللّٰہ کریں کہ ہم سب کی زندگیوں میں ایسے عید ہزار بار آئیں۔ اور جو لوگ ہم میں سے اس سال نہیں ہے اللّٰہ ان کو کامل معفرت نصیب فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

21/04/2023

یادرکھئے عید کی خوشیوں میں دوسروں کو بھی شامل کرو اپنی خوشیوں کو دوبالا کرو
#مکیخیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن شنگڑہ

20/04/2023

الحمد للہ عید پیکیج کی تیاریاں مکمل
تمام بزرگوں اور ساتھیوں کاتہھ دل شکریہ جنہوں نے ہمارے ساتھ تعاون کی ہماری حوصلہ افزائی کی
مذید مدد کی اپیل
ایزی پیسہ 03480200376

Send a message to learn more

17/04/2023

عید پیکیج کےلیے تیاریاں
مدد کی اپیل
ایزی پیسہ 03480200376

09/04/2023

ایڈوائزری گروپ کے عید پیکج کےلیے اظہار رائے پیش کرنا اور آئندہ کےلیے لائحہ عمل طے کرنا
میٹنگ وائس چئیرمین فواد بھائی کے صدارت میں ہوئی اس موقع پر ایڈوائزری گروپ کے تمام ممبرز موجود تھیں

آپ بھی ہمارے ساتھ تعاون کرسکتے ہیں
ایزی پیسہ 03480200376

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar
BUNER