طوفان کی تباہکاریاں
Tehsil Shah Alam Peshawar
پشاور کے تحصیل شاہ عالم کے بارے میں معلومات خبروں مسائل اور ہونے والے ترقیاتی پروگرامات کے بارے میں باخبر رہنے کیلئے ایک سوشل میڈیا نیوز پلیٹ فارم۔۔
افسوسناک خبر نوشہرہ (اکبر پورہ)
شدید آندھی طوفان اور موسلا دھار بارش سے متاثر ہو رہا ہے جس کے باعث متعدد واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک موٹر سائیکل سوار بجلی کے پول کی زد میں آ گیا خدا کے لیے احتیاط کریں اور خطرہ مول نہ لیں کیونکہ یہ قدرتی آفات ہیں۔
بخشو پل میں واقع شاھی باغ #گریڈاسٹیشن میں #آگ لگنے اور طوفان کی وجہ تحصیل کے اکثر علاقوں میں بجلی بند ہے۔۔آگ پر قابو پالیا گیا۔۔1122 بہت جلد بجلی بھی بحال ہوجایگی
علاقہ داؤدزئی! چارسدہ روڈ پر طوفانی بارش سے بیوہ خاتون کا گھر متاثر، چھتیں گر گئیں
پشاور: چارسدہ روڈ کے علاقے گاؤں تودہ نزد گلاب شیر محلہ میں طوفانی بارش اور تیز ہواؤں کے باعث ایک بیوہ خاتون کے گھر کے دونوں کمروں کی چھتیں گر گئیں۔
واقعے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم گھر کو شدید مالی نقصان پہنچا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق بارش اور تیز آندھی کے باعث کچے ڈھانچے متاثر ہوئے جس سے گھر کی چھتیں منہدم ہوگئیں۔
علاقہ داؤدزئی تخت آباد(بنگلہ دیش) میں آسمانی بجلی یعنی تندر کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع داؤدزئی نیوز
اللہ تبارک وتعالی رحم فرمائے۔ہمارے تحصیل شاہ عالم کے رہائشی اپنے خیر خیریت اور طوفان کے نتیجے میں خدانخواستہ ہونے والے نقصانات سے آگاہ کریں۔ شکریہ
تحصیل پبی کے علاقے اکبر پورہ میں شدید طوفان کے باعث بجلی کے تین پول گر گئے ہیں
طوفان کی وجہ سے کسی کو کوئی ایمرجنسی ہو۔ تو وہ رابطہ کرے۔ مالی مسلہ جو بھی ہو۔ اس کا پہلا بھی ازالہ کیا ہے۔ اور اب بھی کوشش کرے گے۔اظہر خان آصفزئی
اطلاع عام #پشاور سمیت #خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز ہوا، آندھی اور بوندا باندی شروع ہے،
عوام الناس سے التماس ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 ڈائل کریں۔
ریسکیو1122 خیبرپختونخوا
علاقہ عمائدین کا چارسدہ روڈ پل سے روڈ پر چلنے والے #رکشوں کیلئے مجوزہ کرایہ نامہ کچھ یو ہے۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
24400
