اسرائیلی کہتے ہیں کہ پاکستان فلسطینی مجاہدین کی مدد کرتا ہے۔ انڈیا کہتا ہے کہ پاکستان کشمیری مجاہدین کی مدد کرتا ہے*۔
*سرخے کہتے ہیں پاکستان آفغان مجاہدین کی مدد کرتا ہے*،
*امریکہ کہتا ہے. کہ ہم پاکستان کی وجہ سے ہارے ہیں، روس کہتا ہے کہ ہمیں پاکستان نے توڑا، آرمینیا کہتا ہے آذربائجان کو پاکستان نے فتح دلوائی ہے، دنیا کہتی ہے آج تک جو ایران اور سعودی عرب کی جنگ نہیں ہو سکی اس کی واحد وجہ پاکستان ہے*۔
*ساری دنیا کہتی ہے کہ ترکی, ایران اور سعودیہ اگر آج آپس میں کچھ سلام دعا کرتے ہیں تو اس کی واحد وجہ پاکستان ہے*۔
*دنیا کا ہر ذی شعور کہتا ہے کہ پاکستان اور پاکستانی فوج عالم اسلام میں کلیدی کردار رکھتے ہیں*
*لیکن بس ایک بغضی ٹولہ ہے جو یہ ماننے کو تیار ہی نہیں۔شاید ان کے دلوں پر مہر لگ چکی ہے جو یہ ہر وقت ریاست پاکستان اور پاک فوج پر بک بک بک بک کرتے رہتے ہیں اور گند تلاش کر کے اس پر بھن بھناتے رہتے ہیں۔*
*ارے جاہلو یقین کر لو دنیا پاکستان, پاک فوج اور آئی ایس آئی کو مانتی ہے. تم چند گنے چنے ہو, اس سے پاکستان, پاک فوج اور آئی ایس آئی کو کوئی فرق نہیں پڑتا*
*پاکستان, پاک فوج اور آئی ایس آئی کا دنیا میں ایک بلند مقام ہے اور بلند ہی رہے گا إنشاءاللّٰه اور اب تو یہ مقام مزید بلندیوں کو چھو رہا ہے*.
*الحمدللہ*
🇵🇰❤️🇵🇰💖🇵🇰
*پاکستان دنیا میں ایک برینڈ بن رہا ہے*۔
فخر کرو پاکستانی ہونے پر,
پاک فوج اور آئی ایس آئی پر فخر کرو، بغض کی دلدل سے نکلو.
*بغض ہی میں یوں ہی سڑ سڑ کر مرنا ہے کیا ؟؟؟؟*
Arbab Zain Omar
Fan Page of Arbab Zain Omar
19/07/2021
24/03/2021
PAKISTAN ZINDA ABAD
19/03/2021
Many branded clothes to wear but still this uniform is my Favourite 🔥✌
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Peshawar
25000
25000
