Asif Ullah Marwat Adv Fan

Asif Ullah Marwat Adv Fan

Share

ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، جنرل سیکرٹری جمعیت طلباء اسلام پاکستان

30/03/2026
09/02/2026

قائد محترم کے حضور حاضری 🥀❤️

13/01/2026

جے یو آئی ضلع لکی مروت کے سابقہ امیر مولانا عبدالرحیم صاحب مرحوم کے صاحبزادے رضوان اللہ کی دعوت ولیمہ میں شرکت 🥀❤️

29/12/2025

مرکزی مجلس عاملہ جمعیت طلباء اسلام پاکستان!

نومنتخب سب احباب کو دلی مبارکباد و نیک خواہشات 🥀

بہترین ٹیم کے انتخاب پر جے ٹی آئی کے مرکزی صدر ملک محمد اویس و مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالمنان کاکڑ کو مبارکباد و خراج تحسین!

اللہ تعالیٰ سے دست بدعا ہیں کہ اللہ تعالیٰ یہ انتخاب تنظیم کی فعالیت و ترقی کا ذریعہ بنائے آمین

#ایڈمن

28/12/2025
Photos from Asif Ullah Marwat Adv's post 27/12/2025
19/12/2025

جمعیت طلباء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری برادر مکرم عبدالمنان کاکڑ صاحب کے والد محترم کی طویل علالت کے بعد انتقال کی خبر سن کر بے حد رنج و غم ہوا۔
غم کی اس گھڑی میں اسکے خاندان کیساتھ ھم برابر کے شریک ہیں۔
اللہ ربّ العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی لغزشوں کو معاف فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

آصف اللہ مروت ایڈوکیٹ
ممبر مرکزی جنرل کونسل جے یو آئی پاکستان و سابقہ مرکزی سیکرٹری جنرل جمعیت طلباء اسلام پاکستان

29/11/2025

پشاور!

جمعیت علماء اسلام کے ممبر مرکزی جنرل کونسل و سابقہ جنرل سیکرٹری آصف اللہ مروت ایڈووکیٹ کی معیت میں وفد کی میاں گجر پشاور آمد؛

جمعیت طلباء اسلام خیبر پختونخواہ کے صدر طاہر شاہ کو عمرے کی مبارکباد و نیک تمنائیں؛

وفد میں جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شکیل آفریدی ، جے ٹی آئی ضلع پشاور کے صدر و صوبائی سیکرٹری اطلاعات صادق جان ودیگر بھی موجود تھے؛

#ایڈمن

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Lakki Marwat Peshawar
Peshawar