Syed Ahmad - FOOD Officer
To Aware About Food safety Hygiene .If you see any kind of unhygenic food please let us know we're here to provide food safety services.
14/01/2025
29/07/2024
ایبٹ آباد
خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی ایبٹ آباد میں کارروائی۔ متعدد دودھ کی دکانوں سے دودھ کے نمونے لیکر ٹیسٹنگ کیلئے لیب بھجوائے گئے تھے۔ رپورٹ آنے پر غیر معیاری دودھ فروخت کرنے پر کیی دکانوں کو سیل کر دیا گیا، بھاری جرمانے عائد۔
14/07/2024
ایبٹ آباد:
فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈاتھارٹی کا فوڈ افسیر سید احمد کا ضلع بھر میں ملاوٹ ذدہ / مضر صحت دودھ کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی جاری،
کئی مقامات پر کاروائی کے دوران تقریبا پانچ سو لیٹر مضرصحت دودھ کو تلف کرنے کے بعد دکانوں کو سیل کیا جبکہ دودھ فروش ملزمان پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ مذید قانونی کاروائی کیلئے پولیس کے حوالے بھی کردیا ،
مذید کاروائیاں روزانہ کی بنیاد پر جاری رہیگی،
عوام سے کیمکل ملا دودھ فروشوں کی نشاندہی اور تعاون کی بھی اپیل۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
25000
