08/06/2023
لاہور: جہانگیر خان ترین کا اپنی نئی قومی جماعت "استحکام پاکستان پارٹی" کے قیام کے اعلان کے موقع پر پریس کانفرنس سے اہم خطاب۔
Abdul Aleem Khan Lover Group from KPK
Running by Aleem Lovers SMT
08/06/2023
لاہور: جہانگیر خان ترین کا اپنی نئی قومی جماعت "استحکام پاکستان پارٹی" کے قیام کے اعلان کے موقع پر پریس کانفرنس سے اہم خطاب۔
08/06/2023
لاہور: جہانگیر خان ترین نے پریس کانفرنس کے دوران اپنی نئی قومی جماعت "استحکام پاکستان پارٹی" کے قیام کا اعلان کردیا۔
اس موقع پر سینیر رہنماء عبدالعلیم خان، اسحاق خان خاکوانی، عون چوہدری، ملک نعمان لنگڑیال، سعید اکبر نوانی، عمران اسماعیل، سردار تنویر الیاس خان، عامر کیانی، علی زیدی، محمود مولوی، فردوس عاشق اعوان،فیاض الحسن چوہان و دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے
جہانگیر ترین کی لاہور میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ اپنی نئی قومی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس۔
08/06/2023
Istehkam-e-Pakistan - A Political Party Beyond Politics
08/06/2023
Jahangir Tareen KPK
Jahangir Khan Tareen
Ali Khan Tareen
08/06/2023
Jahangir Khan Tareen
Jahangir Tareen KPK
Ali Khan Tareen
جہانگیر ترین گروپ کو ایک اور بڑی کامیابی۔۔
تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر اور ڈیموکریٹس گروپ کے رہنما مراد راس کی جہانگیر ترین سے ملاقات۔
مراد راس نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
ملاقات جہانگیر ترین کی لاہور رہائش گاہ پر ہوئی۔
اس موقع پر عبدالعلیم خان اور عون چوہدری بھی موجود تھے۔