Govt Naseerullah Khan Babar Memorial Hospital Peshawar

Govt Naseerullah Khan Babar Memorial Hospital Peshawar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Naseerullah Khan Babar Memorial Hospital Peshawar, Government Organization, Kohat Road, Peshawar.

12/01/2022

Share this important message

Photos from Govt Naseerullah Khan Babar Memorial Hospital Peshawar's post 31/12/2016

Briefing to MNA Engr Hamid ul Haq Saab on his visit to Govt.Naseerulah Babar Memorial Hospital Kohat Road Peshawar on 24-12-2016

بروز ہفتہ مئورخہ 24دسمبر 2016 کو MNA NA-2 انجنیئر حامد الحق نے گورنمنٹ نصیر اللہ بابر میموریل ہسپتال کوہاٹ روڈ پشاور کا اچانک دورہ کیا. انہوں نے MSڈاکٹر عدنان تاج کی معیت میں ہسپتال کا مکمل راؤنڈ کیا، جہاں MSصاحب نے انکو ہسپتال میں موجود سہولیات اور ان میں بہتری لانے کے لئے ہسپتال انتظامیہ کی کوششوں کے متعلق مکمل بریفنگ دیاور MNA صاحب نے OPD، ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ اور وارڈز میں سہولیات صحت کی فراہمی کا جائزہ لیا اور مریضوں کے مسائل بھی سنے. MNA صاحب نے ایکسرے مشین، الٹراساونڈ اور لیبارٹری آلات کی مرمت اور بحالی پر مسرت کا اظہار کیا اور MSڈاکٹر عدنان تاج کی چارج سنبھالنے کے صرف تین ہفتے کے اندر ہسپتال کے ضروری آلات کی فوری بحالی اور مرمت کو سراہا اور ہسپتال میں غریب مریضوں کو سہولیات صحت کی فراہمی میں ارباب اختیار سے رابطے کے لیے اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سلسلے میں ہسپتال انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں گے، خاص طور پر ہسپتال کو بلا رکاوٹ بجلی کی ترسیل کے لیے ایکسپریس لائن سے کنکشن دلوانے کے لئے وزیر اعلی صاحب اور واپڈا حکام سے فوری ملاقات کریں گے

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Kohat Road
Peshawar
25000