08/04/2026
تنظیم اساتذہ سلارزئ
یہاں ایجوکیشن سے متعلق
معلومات شئیر کیجاتی ہے
08/04/2026
05/04/2026
وزیراعلی دورہ باجوڑ
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا احسن اقدام:
اب ہر مہینے کی 6 تاریخ کو خالی آسامیوں پر ٹرانسفر کے لئے آنلائن اپلائی کیا جا سکے گا اور 18 تاریخ کو میرٹ پر ٹرانسفر آرڈر جاری کئے جائیں گے
02/04/2026
والد صاحب زندہ ہے. میڈیا والوں سے پوسٹ کرنے میں غلطی ہوئی ہے. بیٹا امجد خان
02/04/2026
ملاکنڈ بورڈ کی جانب سے اینویجیلیٹر ڈیوٹی کے لیے دوبارہ اپلائی کرنے کی ہدایت جاری!!
فریش گریجویٹس درج ذیل لنک کے ذریعے آن لائن اپلائی کریں:
BISE Malakand - Graduate / Post-Graduate Registration Form Board of Intermediate & Secondary Education Malakand is an Education Examination Conducting Body at SSC(9th, 10th Class) & HSSC(11th, 12th Class) Levels covering Malakand, Dir Lower, Dir Upper and Bajuar districts under its jurisdiction
28/03/2026
عید ملن پارٹی کے موقع پر تنظیم اساتذہ ضلع باجوڑ کے سابق مربیان و سابق اراکین تنظیم اساتذہ پاکستان کی تنظیمی خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈز پیش کی گئی
28/03/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
