19/12/2025
یہ ہے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر خالد ربانی
جب آرمی پبلک سکول پر حملہ ہوا تھا تو یہی خالد ربانی کور کمانڈر پشاور تھا
میں آئی ایس پی آر سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا آپ کے ادارے کی ماتحت ایجنسیوں نے خالد ربانی سے پوچھ گچھ کی کہ دہشت گرد کیسے آرمی پبلک سکول تک پہنچ آئے تھے؟ کیا ملٹری انٹیلی جینس یا آئی ایس آئی نے خالد ربانی کو طلب کیا؟
ایک تھیوری یہ بھی ہے کہ 16 دسمبر 1971 کو چونکہ پاکستان فوج کو بدترین شکست کے بعد سقوطِ ڈھاکہ ہوا تھا تو فوج نے خود ہی 16 دسمبر 2014 کو آرمی پبلک سکول سانحہ کروا دیا تاکہ لوگ سقوطِ ڈھاکہ و پاک فوج کی شکست کے بجائے آرمی پبلک سکول کو یاد رکھیں
دوسری تھیوری یہ ہے کہ یہ سانحہ فوج نے اسی لئے کروایا تاکہ عمران خان کا 126 روزہ دھرنا ختم کروایا جاسکے کیونکہ عمران خان آہستہ آہستہ نواز شریف کو اقتدار سے نکالنے اور 2013 انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے کے قریب آرہا تھا
دونوں تھیوریز میں خالد ربانی کے ملوث ہونے کی کہانی ہے، لیکن آئی ایس آئی یا ملٹری انٹیلی جینس نے آج تک خالد ربانی سے کوئی پوچھ گچھ نہیں کی ہے
Afghanistan My Passion UNICEF Afghanistan
18/12/2025
شمالی وزیرستان کی عوام کے لیے موجودہ حالات میں صحت کے حوالے سے اہم پیغام ۔۔۔
آج کل روزانہ تحصیل میرعلی کے گاؤں حالات جنگ میں رہتے ہیں ۔۔
اگر گھر میں کوئی زخمی ہو جائے تو ہدایات پر عمل کرے۔۔
یقینی بنائیں کہ خطرہ ختم ہو چکا ہے (فائرنگ رک گئی ہو)۔
فوراً مدد کے لیے کال کرےں Rescue 1122۔
سب سے اہم بات۔۔
شدید خون بہنا روکیں
اگر زحم ہاتھ یا پاؤں پر ہو۔۔
صاف کپڑا/گاز/تولیہ زخم پر زور سے دبائیں۔
اگر خون بہت زیادہ ہے:
زخم سے اوپر کی طرف (دل کی جانب) بازو یا ٹانگ پر
(چوڑا کپڑا/پٹی باندھ کر مضبوط گرہ لگائے؛ وقت نوٹ کر لیں)۔
اور ایک گھنٹہ بعد گرہ 2 منٹ کے لیے ڈھیلا کر لیں ۔۔
پٹی خون سے بھر جائے تو اوپر سے مزید کپڑا رکھیں،اور پہلے والا نہ ہٹائیں۔
گولی یا کوئی چیز نکالنے کی کوشش نہ کریں۔
زخم میں کچھ نہ ڈالیں (روئی، پاؤڈر، مرہم وغیرہ نہیں)۔
غیر ضروری دھونا/چھیڑنا نہیں۔
اگر سینے میں گولی لگی ہو
سانس میں دقت، سیٹی کی آواز، جھاگ دار خون ہو سکتا ہے۔
اگر ممکن ہو تو گھر میں موجود پلاسٹک کی تھیلی سے ہوا بند پٹی لگائی۔
چاکور
پلاسٹک/پولی تھین زحم پر رکھ کر تین کناروں سے چپکا دیں (چوتھا کھلا رہے) تاکہ ہوا باہر نکل سکے اور اس زحم سے اندر نہ جاسکے۔
مریض کو نیم بیٹھا یا زخم والی سائیڈ کے بل لٹائیں۔
شاک سے بچاؤ ۔۔
Shock
مریض کو لٹا دیں، ٹانگیں ہلکی سی اوپر (اگر ریڑھ/سینے کا شک نہ ہو)۔
گرم رکھیں (کمبل/چادر)۔
اگر ہوش میں ہو تو کھانا پینا نہ دیں۔
تاکہ ایمرجنسی اگر آپریشن کی ضرورت ہو تو بیہوشی کی پیچیدگیوں سے بچا جا سکے ۔۔
مریض کو درد کی انجیکشن لگادیں
مریض کو ایک ٹرانضمین انجیکشن ایک گرام لگا دے۔
۔ ہوش، سانس,بلڈ پریشر اور نبض چیک کرتے رہیں
اگر خون زیادہ بہ رہا ہے اور بلڈ پریشر کم ہو رہا ہے تو نارمل سلائن یا ہیموسل ڈریپ لگا دیں۔۔
جلد از جلد اسپتال منتقل کری
یاد رکھیں
یہ اقدامات عارضی ہیں۔ گولی لگنے کے بعد اندرونی خون
بہناانفیکشن کا خطرہ ہوتا ہے، اس لیے اسپتال جانا لازمی ہے
سرجن ڈاکٹر محمد کاشف داوڑ
18/12/2025
Report of dawn Peshawar university student boycott
A protest by students of various organisations at the University of Peshawar entered the third day on Wednesday against the disappearance of two colleagues.
The protesters led by Waziristan Students’ Society visited several departments and forced students to boycott classes. They also forced the closure of Madina Market, Coffee Shop and Green Chili restaurants on campus.
The students demanded early recovery of Khubaib Wazir of the third semester at the International Relations Department and Adnan Wazir of fifth semester at the Political Science Department.
Read more: https://www.dawn.com/news/1961707/university-of-peshawar-students-boycott-classes-against-disappearance-of-colleagues
11/12/2025
A few days ago, in Tehsil Dossali of North Waziristan, the house of Ajman Wazir, the PTM (Pashtun Tahafuz Movement) coordinator for Tehsil Dossali, was raided by the Pakistani military.
During this raid, not only were the doors of the house forcefully broken, but the sanctity of chadar and char-dewari (women’s privacy and the privacy of the home) was openly violated.
Inside the house, the soldiers behaved harshly with Ajman Wazir, seized his personal mobile phone, and took photos of his national identity card.
Such illegal raids and violations of the sacred privacy of homes spread even more fear among the people.
چند روز پہلے شمالی وزیرستان کے تحصیل دوسلی میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے تحصیل کوآرڈینیٹر اجمن وزیر کے گھر پر پاکستانی فوج نے چھاپہ مارا۔
اس چھاپے کے دوران نہ صرف گھر کے دروازے زبردستی توڑے گئے، بلکہ چادر اور چار دیواری کا بھی کھلم کھلا احترام پامال کیا گیا۔
گھر کے اندر فوجی اہلکاروں نے اجمن وزیر کے ساتھ ناروا سلوک کیا، اُس کا ذاتی موبائل فون اپنے ساتھ لے گئے، اور اُس کے شناختی کارڈ کی تصاویر بھی بنائیں۔
اس طرح کی غیر قانونی چھاپے اور گھر کے مقدس حرمت کی خلاف ورزیاں عوام کے دلوں میں مزید خوف پھیلاتی ہیں۔
22/11/2025
Peace is a Thalassemia patient in Khyber Pakhtunkhwa; we will recover through resistance. 🙏💪🏽💕
Afghanistan My Passion