Information Technology Employees Association KP

Information Technology Employees Association KP

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Information Technology Employees Association KP, Government Organization, Peshawar, Peshawar.

05/12/2025

اگر کوئی سرکاری ملازم دورانِ سروس دہشتگردی کے کسی واقعے کی وجہ سے شہید ہوجائے تو اس کے بیٹے یا بیوہ کو حکومت درخواست پر بنیادی پے اسکیل 3 سے 11 (صوبائی کیڈر) یا پے اسکیل 3 سے 12 (ضلع کیڈر) کی پوسٹ پر بھرتی کرسکتی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

15/11/2025

14/11/2025

گریڈ سولہ کے آئی ٹی ایمپلائز (کمپیوٹر آْپریٹرز) کے ساتھ ناانصافی
حکومت خیبر پختونخوا نے 2021 بجٹ میں صوبے کے تمام آٙئی ٹی ایمپلائز کیلئے آئی ٹی پروفیشنل الاونس پروپوز کیا تھا لیکن جب نوٹیفیکیشن جاری ہوا تو گریڈ سولہ کے کمپیوٹر آپریٹرز کو الاونس سے باہر کردیے گئے اور حکومت نے تاریخ کی سب سے بڑی ناانصافی کی جو ابھی تک ویسے کے ویسا ہے۔ ہم خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلی سہیل آفریدی صاحب سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ گریڈ سولہ کے کمپیوٹر آپریٹرز کو انصاف دیکر جلد از جلد آئی ٹی پروفیشنل الاونس جاری کروانے کے احکامات جاری کریں۔

ترجمان آئی ٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا

12/11/2025
27/10/2025

*وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی نے تمام محکموں میں پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی عائد کردی یے*

11/10/2025

افسوسناک خبر
ہمارے پیارے دوست جہانزیب آفریدی کمپیوٹر آپریٹر ڈی جی ہیلتھ پشاور کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی فوت ہوچکی ہے۔ ایک اور دوست ابوبکر کمپیوٹر آپریٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال باجوڑ کے والد محترم بقضائے الہی فوت ہوچکے ہیں۔ تمام دوستوں سے دعاوں کی اپیل کی جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ دونوں مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

10/10/2025

افسوسناک خبر
آئی ٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن بنوں کے جنرل سیکرٹری احسان اللہ خان کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی سے وفات پا چکی ہے جس کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ 10/10/25کو بوقت 11:30 بجے کوٹکہ طورخان ممہ خیل نزد میر شیر خان چوک میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

Photos from Information Technology Employees Association KP's post 06/10/2025

وفاقی حکومت نے نئی کنٹری بیوٹری پنشن سکیم نافذ کر دی
نئی کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم کے نفاذکا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی ملازمین پنشن کےلیےاپنی تنخواہ کا 10 فیصد جمع کرائیں گے
حکومت کی جانب سے 12فیصد کنٹری بیوشن دی جائے گی
ملازمین ریٹائرمنٹ سےقبل پنشن اکاؤنٹ سے رقم نہیں نکال سکیں گے
ریٹائرمنٹ پر اکاؤنٹ سے 25 فیصد رقم نکالنے کی اجازت ہوگی
موجودہ سرکاری ملازمین پر نیا نظام لاگو نہیں ہوگا
نیا پنشن سسٹم یکم جولائی 2024 کےبعد بھرتی ملازمین پر لاگو ہوگا

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Peshawar
Peshawar