𝑭𝑹𝑶𝑵𝑻𝑰𝑬𝑹 𝑪𝑶𝑵𝑺𝑻𝑨𝑩𝑼𝑳𝑨𝑹𝒀

𝑭𝑹𝑶𝑵𝑻𝑰𝑬𝑹 𝑪𝑶𝑵𝑺𝑻𝑨𝑩𝑼𝑳𝑨𝑹𝒀

Share

Feadral constabulary unofficial page

24/11/2025

ایف سی ہیڈکوارٹر صدر پر دہشتگردوں کا حملہ ۔
تین زوردار دھ ماکے ایک خ ودکش ب مبار سمیت
ایف سی کے تین جوان شہید دو زخمی
جوابی کاروائی میں تینوں دہشتگرد ہلاک

22/08/2025

فیڈرل کانسٹیبلری میں ریٹائرڈ ملازمین کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتیوں کا آغاز

15/07/2025

ڈی او ایف سی کانفرنس کمانڈنٹ ایف سی ریاض نظیر گاڑہ کی نگرانی میں ڈپٹی کمانڈنٹ ایف سی جاوید وزیر آفیسرز کو فیڈرل کانسٹیبلری کے متعلقہ بریفنگ دے رھے ھےایف سی میں بڑی تبدیلیاں

14/07/2025

کمانڈنٹ فیڈرل کانسٹیبلری محمد ریاض نظیر گاڑہ اور وفاقی وزیر برائے داخلہ طلال چوہدری کا فیصل آباد میں پریس کانفرنس فرنٹیئر کانسٹیبلری سے فیڈرل کانسٹیبلری

01/11/2024

*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*❁اللَّهُمَّ صَــّلِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*

*❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*

27/08/2024

فرنٹیرکنسٹیبلری میں بھرتیوں کا سلسلہ یکم ستمبر سے شروع ھونے والا ھے خوہشمند حضرات کےلیے بھرتی ھونے کا سنہری موقع

Photos from 𝑭𝑹𝑶𝑵𝑻𝑰𝑬𝑹 𝑪𝑶𝑵𝑺𝑻𝑨𝑩𝑼𝑳𝑨𝑹𝒀's post 24/08/2024

برگیڈ کمانڈر بنوں اور ڈسٹرکٹ آفیسر بنوں شربت خان آفریدی کا بنوں کنٹونمنٹ پر حملے میں شہید ہونے لانس ناٸیک سبزعلی خان کے گھر تعزیت کیلئے آمد

برگیڈ کمانڈر بنوں نے دیگر عسکری حکام کے ہمراہ 15 جولائی کو بنوں کنٹونمنٹ پر حملے میں شہید ہونے والے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے شہید سبز علی کے لواحقین کے گھر کا تعزیتی دورہ کیا۔برگیڈ کمانڈر بنوں نے شہید کی بہادری، جذبہ حب الوطنی اور وطن کیلئے خدمات کو بھی سراہا اور وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے پر شہید کو خراج عقیدت پیش کیا، شہید کیلئے بلندی درجات، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
شہید کے والدین اور اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئےکمانڈر نے کہا کہ لانس نائیک سبز علی نے ملک کی بقاء کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، مجھ سمیت پوری قوم شہید کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، شہید کے اہلخانہ پوری قوم کیلئے قابل فخر ہیں ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

27/07/2024

CFC & Do Fc

11/07/2024

شبقدر کے کچھ یادگار لمحات

Photos from 𝑭𝑹𝑶𝑵𝑻𝑰𝑬𝑹 𝑪𝑶𝑵𝑺𝑻𝑨𝑩𝑼𝑳𝑨𝑹𝒀's post 21/06/2024

پلاٹون 179کا سپاہی نواب فقیر ہارٹ اٹیک کے وجہ سے وفات پا گئے
ایف سی اہلکار کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور آرمی افسران نے ایف سی اہلکار کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar