05/05/2023
قوم اپنا فیصلہ عمران خان کے حق میں سنا چکی ہے، اور سمجھتی ہے کہ عمران خان ہی پاکستان کو اس معاشی و سیاسی بھنور سے نکال سکتا ہے۔
This page is about Labour Wing Tehsil Shah Alam
05/05/2023
قوم اپنا فیصلہ عمران خان کے حق میں سنا چکی ہے، اور سمجھتی ہے کہ عمران خان ہی پاکستان کو اس معاشی و سیاسی بھنور سے نکال سکتا ہے۔
*چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا چیف جسٹس اور سپریم کورٹ سے اظہارِ یکجہتی کے لئے قوم کے نام اہم پیغام*
چیئرمین عمران خان کا یوتھ کو پیغام
01/05/2023
1st May Labour Day
PTI Labour Wing Tehsil Shah Alam
01/05/2023
💪💪
22/04/2023
لیبر ونگ تحصیل شاہ عالم کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ہو، رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ ہم سب پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے، مستحکم ایمان، صالح اعمال، وسائل میں کشادگی، عمر میں فراخی و درازی، صحت میں عمدگی و توانائی، عزت و وقار میں بلندی، حسن اخلاق، سیرت اور کردار میں کمال بخشے! آمین
19/04/2023
آج V/C تحت آباد میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی صدر کفیل خان جنرل سیکرٹری شاہد اعظم خان کے زیر نگرانی میں اور ویلج کونسل تحت آباد تمام مشران نے شرکت کی اور انصاف لیبروینگ کے کیبنٹ بھی بنائی ۔۔شکریہ وی سی تحت آباد
19/04/2023
ھم جنرل سیکرٹری شاھداعظم تحصیل شاہ عالم کا شکریہ ادا کرتے ھے جس نے کیبنٹ کے لیے اتنا اچھا پروگرام کیا اور ھمیں عزت دیا ۔ازطرف لیبرونگ تحصیل شاہ عالم