PTI Labour Wing Tehsil Shah Alam

PTI Labour Wing Tehsil Shah Alam

Share

This page is about Labour Wing Tehsil Shah Alam

05/05/2023

قوم اپنا فیصلہ عمران خان کے حق میں سنا چکی ہے، اور سمجھتی ہے کہ عمران خان ہی پاکستان کو اس معاشی و سیاسی بھنور سے نکال سکتا ہے۔

03/05/2023

*چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا چیف جسٹس اور سپریم کورٹ سے اظہارِ یکجہتی کے لئے قوم کے نام اہم پیغام*

03/05/2023

چیئرمین عمران خان کا یوتھ کو پیغام

01/05/2023


01/05/2023

1st May Labour Day
PTI Labour Wing Tehsil Shah Alam

01/05/2023

💪💪

22/04/2023

‏لیبر ونگ تحصیل شاہ عالم کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ہو، رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ ہم سب پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے، مستحکم ایمان، صالح اعمال، وسائل میں کشادگی، عمر میں فراخی و درازی، صحت میں عمدگی و توانائی، عزت و وقار میں بلندی، حسن اخلاق، سیرت اور کردار میں کمال بخشے! آمین

Photos from PTI Labour Wing Tehsil Shah Alam's post 19/04/2023

آج V/C تحت آباد میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی صدر کفیل خان جنرل سیکرٹری شاہد اعظم خان کے زیر نگرانی میں اور ویلج کونسل تحت آباد تمام مشران نے شرکت کی اور انصاف لیبروینگ کے کیبنٹ بھی بنائی ۔۔شکریہ وی سی تحت آباد

19/04/2023

ھم جنرل سیکرٹری شاھداعظم تحصیل شاہ عالم کا شکریہ ادا کرتے ھے جس نے کیبنٹ کے لیے اتنا اچھا پروگرام کیا اور ھمیں عزت دیا ۔ازطرف لیبرونگ تحصیل شاہ عالم

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Tehsil Shah Alam Peshawar
Peshawar
25000