Sardar Garhi ANP Offcial

Sardar Garhi ANP Offcial

Share

Official ANP Tanzeem Sardar Garhi working as a Social team with aim to facilitate the poor people of Sardar Garhi without any political affiliation.

19/07/2026

سردار گھڑی میں لالا سب ڈویژن کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کے باعث بچے، بزرگ اور خواتین شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

اس وقت آدھے گاؤں کو نشتر آباد فیڈر جبکہ باقی آدھے گاؤں کو لالا سب ڈویژن سے بجلی فراہم کی جا رہی ہے، جہاں لوڈشیڈنگ انتہائی زیادہ ہے۔

ہماری تنظیم اس جائز مطالبے کے لیے گاؤں کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی اور ہر ممکن تعاون کرے گی۔

02/06/2026

کچھ بڑا… کچھ منفرد… اور کچھ ایسا جس کا انتظار تھا
سردار گھڑی کے نوجوانوں کے لیے بہت جلد ایک اہم اعلان۔
ان شاء اللہ

Photos from Sardar Garhi ANP Offcial 's post 31/05/2026

1 اکتوبر 2024 | سردار گھڑی میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے خطرات اور گاؤں کے متعدد افراد کے متاثر ہونے کے پیشِ نظر عوامی نیشنل پارٹی (ANP) کی تنظیم سردار گھڑی نے تحصیل چمکنی کے چیئرمین ارباب عمر خان کی سرپرستی میں ہنگامی بنیادوں پر مچھر مار (اینٹی ڈینگی) اسپرے مہم کا آغاز کیا۔

اس مہم کا مقصد عوام کو ڈینگی سے محفوظ رکھنا، بیماری کے پھیلاؤ کو روکنا اور علاقے میں صحت مند ماحول کو فروغ دینا تھا۔ عوامی خدمت اور عوامی مسائل کے حل کے لیے کی جانے والی یہ کاوش آج بھی ہمارے لیے ایک قابلِ فخر یاد ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی سردار گھڑی ہمیشہ اپنے عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کو ترجیح دیتی رہی ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Main GT Road, Village Sardar Garhi, BRT 2nd Station
Peshawar
25000