تمہارے ڈوب مرنے کے لئے اتنا کافی ہے کہ وہ فیصلہ سننے کے بعد بھی مسکراتا رہا😢🔥
Insaf Youth wing Tehsil Shah Alam PTI
تحصیل شاہ عالم سوشل میڈیا (فیج)
پشاور میں دفعہ 144 نافذ, ورکرز کنونشن کا سن کر پھر سے بڑوں بڑوں کا پینٹ پھیلی ہو گئی...🔥
آپ نے سزا سنانی تو ہے اسی القادر کیس میں سنا دیں تاکہ میں مرنے کے بعد فخر کر سکوں کہ
مُحَمَّد ﷺ کی تعلیمات لوگوں تک پہنچانے کی سزا کاٹی ہے ۔۔
عمران خان کی جج سے درخواست
لو یو مرشد 💔
💪🔥بریکنگ نیوز 🔥💪
شاہ محمود قریشی کو عدالت نے فوراً رہائی کا حکم دے دیا۔👊💥
🇧🇫♥️✌️
20/11/2023
اس بہادر آدمی نے ایک شرٹ پہنا تھا جس پر لکھا تھا کہ فلسطین میں بمباری بند کرو, اور بھارت میں مودی سرکار کے گراؤنڈ پر اتر کر فلسطین کیلئے احتجاج ریکارڈ کروایا...✌
یہی بات عمران خان نے عوام کو بتائی کہ امریکہ پاکستان میں حکومت کا تختہ الٹا کر عمران خان کو کرسی سے ہٹانے کی فرمائشیں کر رہا تھا تو عمران خان کو "غدار" کہہ دیا گیا۔
آج خدا کی شان، ن لیگ خود officially اعلان کر رہی ہے کہ امریکی سفیر نے نواز شریف سے مل کر انہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ ایک بار پھر آپ کو طاقت دی جاۓ گی۔
وہ صحیح کہہ رہے ہیں کہ ان کی "بات" ہو گئی ہے۔ جمہوریت کے ساتھ اس سے بڑا مذاق اور کیا ہو؟
ملیحہ ہاشمی
جن لوگوں سے جنگ کی جارہی ہے، اُنہیں اجازت دی جاتی ہے (کہ وہ اپنے دِفاع میں لڑیں) کیونکہ اُن پر ظلم کیا گیا ہے، اور یقین رکھو کہ اللہ ان کو فتح دِلانے پر پوری طرح قادر ہے۔
﴿سورۃ الحج ، ۳۹﴾
کچھ دولت پہ ناز کرتے ہیں کچھ صورت پہ ناز کرتے ہیں
جن کے ہاتوں میں دامن مصطفیٰﷺ ہو وہ اُمتی ہونے پہ ناز کرتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
25000
