AD LG&RDD Tehsil Bara

AD LG&RDD Tehsil Bara

Share

Official Activities of Assistant Director Local Govt Khyber

04/10/2025

پاک صاف و شفاف خیبر پختونخواہ

22/01/2024

(اطلاع عام)
پورے ملک اور خاص طور پر خیبر پختونخواہ صوبے میں طویل عرصے سے بارشوں کا فقدان ہے۔ شمالی علاقوں میں معمول کی برف باری بھی نہیں ہو سکی۔ موجودہ صور تحال کی وجہ سے زمینی اور زیر زمین پانی کے ذخائر بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ پانی کی سطح دن بدن نیچے جارہی ہے۔ لہذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ وہ پانی کا معقول استعمال کریں۔ بلا ضرورت پانی کے ضیاع کو بچائیں۔ خراب نلکوں کی مرمت یقینی بنائیں۔ تازہ پانی سے گاڑیوں کو دھونے اور چھڑکاؤ سے گریز کریں۔ موجودہ صورتحال میں ہمیں ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دینا ہو گا۔ پانی کے ذرائع استعمال کرنے میں سمجھداری اور ذمہ دارانہ پن کا مظاہرہ کر کے ہم اس مشکل صورتحال کا کسی حد تک مقابلہ کر سکتے ہیں۔ آپ کے تعاون کا شکریہ
لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ صوبہ خیبر پختو نخواہ

۔




۔
۔۔۔۔
۔
۔
۔

۔



Photos from AD LG&RDD Tehsil Bara's post 18/01/2024

اج اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلعی خیبر
جناب وقاص بصیر صاحب اور فوکل پرسن جناب فھیم اللہ آفریدی کا باڑہ سی ایف سی کا دورہ کیا اور سی ایف سی میں جاری واٸٹل ایونٹ کا جاٸزہ لیا اچھے کام کرنے پر اور لوگوں کی شکایات سن کر اور موقعے پر حل کرنے پر سیکٹری اورنگ زیب کو سراہا
اور بعد تحصیل چٸرمین کفیل صاحب کے ساتھ بھی نشت ہوا

Photos from AD LG&RDD Tehsil Bara's post 30/08/2023


آج باڑہ تحصیل کونسل چیرمینز حضرات کا اے ڈی لوکل گورنمنٹ باڑہ وقاص بصیر صاحب سے حاجی ظفراللہ حان کی قیادت میں ملاقات کی۔
اے ڈی صاحب کو چارج سنبھالنے پر حوش آمدید اور مبارکباد پیش کی
ملاقات میں وی سی چیرمین محمد ہارون،وی سی چیرمین شاہ نور،وی سی چیرمین وسیم محمد،وی سی چیرمین فضل آمین، وی سی چیرمین اسماعیل
ملاقات انتہائی خوش گوار ماحول میں ہوئی
اے ڈی صاحب کو باڑہ تحصیل ویلج چیرمینز کے تمام مسائل پیش کر دیۓ
جس پر اسسٹنٹ ڈایریکٹر صاحب نے موقعے پر تمام مساٸل حل کرنے کی احکامات صادر کیے۔
اور ویلج چٸیر مین کے لٸے اپنے جیب سے کارڈ بنانے کا علان کیا جس پر پچاس ہزار کا خرچہ آتا ہے
Khyber Police Deputy Commissioner Peshawar Friends Khyber, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan LG&RDD Tehsil Badhber AD LG&RDD Peshawar

14/08/2023

اج 14اگست 2023 کے موقعے پر ضلع خیبر جمرود میں کار ریلی منقد ہوا جو لنڈی کوتل پر اختتام پزیر ہوا جس میں
ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر خیبر
اسسٹنٹ کمشنر جمرود
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر باڑہ & لنڈی کوتل
اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر لوکل گورنمٹ تحصیل باڑہ
نے شرکت کی اور اختتام پر دعا کی
Assistant Commissioner/SDM Chilas AD LG&RDD Tehsil Bara

Photos from AD LG&RDD Tehsil Bara's post 14/08/2023

Today On 14th August, plantation activity is done in village councils by Secretaries VCNCs LGRDD District Khyber & Tehsil bara

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar