03/10/2023
الحمداللہ
Say no to appointment of Pakistan post
03/10/2023
الحمداللہ
السلام وعلیکم مانسہرہ والو
آج اندرون ذرائع سے خبر ملی ہے کہ ضلع مانسہرہ میں 5 4 آرڈر ہوں گے مزید ۔۔
اگر آپ نے اپنی قسمت نہیں آزمائی تو ضرور کوشش کیجئے گا۔
09/09/2023
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور جینا لازم ہے
راستہ میں نے بتایا ہے۔
محنت آپ نے کرنی ہے اور صلہ اللہ پاک دے گا۔
آج ایک اور بندے کو درخواست کی جوابی کارروائی وصول ہوئی دیکھ کر دل خوش ہوا۔
اٹھوں لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو
کہ اس خاموش رہنے کی عادت تمہیں مار ڈالی گی
ریاست اگر بچانی ہو سیاست چھین لو ان سے
ورنہ اس ریاست کو یہ سیاست مار ڈالی گی
کس کس نے ڈائریکٹ کو درخواست لکھی ہے اور کسی کو کوئی جواب آیا ہے ؟؟
جو قدم اٹھانے سے آپ ڈر رہے ہیں، ہو سکتا ہے وہی آپکی زندگی بدل دے۔۔۔!
السلام علیکم
اس پیج کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ وہ میرے بہن بھائی جو اپوائنٹمنٹ لیٹر کے لیے پر امید تھے لیکن ان کو لیٹر نہیں ملا اور اس تعیناتی کے عمل میں ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہےتو ان تمام حضرات کو سٹیپ بائی سٹیپ گائیڈ کرنا ہے کہ کیسے وہ اپنا حق لے سکتے ہیں لہذا آپ تمام حضرات جلد از جلد اس پیج کو لائک اور فالو کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کوئی بھی حقدار اپنا حق لیے بغیر رہ نہ سکے عنقریب انشاءاللہ ویڈیو پیغام کے ذریعے اپ کے سوالات کا جواب دیا جائے گا۔