13/09/2025
TikTok · Asad Zaman OFFICIAL 659 likes, 237 comments. “ #پښتو #شاعری #شعرونه #پښتوشاعری 🇦🇫 #رحمانبابا ゚ ”
Good poetry, current affairs and entertainment..
13/09/2025
TikTok · Asad Zaman OFFICIAL 659 likes, 237 comments. “ #پښتو #شاعری #شعرونه #پښتوشاعری 🇦🇫 #رحمانبابا ゚ ”
13/09/2025
TikTok · Asad Zaman OFFICIAL 575 likes, 83 comments. “ ゚ ”
جو بچے رزلٹ کے بعد سوچ رہے ہیں ہر شہر کے ہر نکڑ پر کھلے ہوئے کالج ( چاہے سرکاری ہے چاہے پرائیوٹ ) میں بی ایس کر لیں یا کسی یونیورسٹی سے ایم اے ایم ایس سی ایم فل کر لیں ( چاہے سرکاری یونیورسٹی ہے چاہے پرائیوٹ ) ان کو میرا مشورہ ہے وہ یہ کام نہ کریں۔ ہاں اگر آپ نے دو چار سال وقت گزارنا ہے تو ٹھیک ہے ( چاہے آپ لڑکا ہو یا لڑکی ). اب ان ڈگریوں کا کوئی فایدہ نہیں ۔ ملک میں ڈگریوں کی مکمل سیچوریشن ہو چکی ہے یعنی سیلاب ہر گھر میں گھس چکا ہے۔ اگر آپ کو میرٹ پر میڈیکل ، انجینئرنگ ، یا پاکستان کی ٹاپ کلاس پانچ چھ یونیورسٹی میں داخلہ مل جاتا ہے تو یہ پنگا ضرور لیں۔ وہاں کچھ نہ کچھ سکھاتے ہیں ۔ ان یونیورسٹیوں کی پاکستان میں کسی خد تک ڈیمانڈ موجود رہتی ہے۔ اگر آپ کی طبیعت ٹف کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے تو سی اے یا اے سی سی اے میں داخلہ لے لیں۔ اگر آپ نے پھدو پھلانگ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخلہ لے لیا تو یہ بات ذہن میں رکھیں آپ چار پانچ سال بعد کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں ہوں گے ۔ اس وقت آپ کوئی سکل بھی نہیں سیکھ سکیں گے ۔
لہذا اس وقت کو غنیمت جانیں اور کسی سکل کو سیکھیں۔ ایف اے یا ایف ایس سی پاس بچہ کافی شعور رکھتا ہے ۔ وہ چھوٹے بچے کی نسبت استاد سے جلدی کام سیکھ جاتا ہے اور ان بچوں کے ساتھ استاد بدفعلی بھی نہیں کر سکتا ۔ اپنی دلچسپی کے حساب سے کام کا انتخاب کریں۔ جو بچے مستقبل میں پلانگ کر رہے ہیں کہ وہ یورپ امریکہ جائیں گے ان کے لیے میرا مشورہ ہے وہ نائیوں کا کام سیکھ لیں۔ یقین جانیے نائیوں کے کام کی پاکستان کے علاؤہ پوری دنیا میں ڈیمانڈ موجود ہے۔ نائیوں کے کام میں صرف لفظ نائی ہی برا ہے باقی ششکے ہی ششکے ہیں۔
افضال بٹ
1947 سے پہلے برِصغیر میں تین آراء عروج پر تھیں۔ ایک محمد علی جناح کی، دوسری مولانا ابوالکلام آزاد کی اور تیسری انگریزوں کی۔
جناح کہتے تھے کہ تمام مسلمانوں کو پاکستان کے مطالبے کی حمایت کرنی چاہیے۔ وہ کہتے تھے کہ چونکہ بھارت ایک ہندو اکثریت کا ملک بنے گا تو وہاں مسلمان تو کیا سکھوں کو بھی اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے ہر وقت جھک کر رہنا پڑے گا۔ ان کا ایک مشہور جملہ ہے:
"جو مسلمان اور سکھ آج کانگریس کی حمایت کر رہے ہیں یہ ہمیشہ بھارت میں اپنی وفاداری ہی ثابت کرتے رہیں گے۔"
دوسری طرف مولانا ابوالکلام آزاد نے پاکستان کے متعلق اپنی کتاب "India Wins Freedom" میں کئی پیشین گوئیاں کیں۔ وہ کہتے تھے کہ جناح مذہب کے نام پر جو ریاست بنانا چاہ رہے ہیں اِس میں نہ جمہوریت سلامت رہے گی نہ معیشت۔ جب یہ مذہبی گرمجوشی ٹھنڈی پڑ جائے گی تو ہر جتھہ دوسرے سے اپنی بات ڈنڈے کے زور پر منوائے گا۔ پاکستان میں مسلمان تو بچیں گے لیکن اسلام نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مشرقی پاکستان علیحدہ ہو جائے گا اور پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق پامال ہوں گے۔
تیسری طرف انگریز تھے۔ وہ کہتے تھے کہ برِصغیر کے لوگ uncivilized اور not ready for self rule ہیں۔ یہ ہمیشہ آپس میں ہی لڑتے رہیں گے۔ لہذا انہیں ہمارے خلاف جدوجہد بند کر دینی چاہیے کیونکہ ہم انہیں اِن کی اپنی حکومت سے بہتر زندگی دے سکتے ہیں۔
اب حالت یہ ہو گئی ہے کہہ:
بھارت کو دیکھیں تو لگتا ہے جناح ٹھیک تھے۔
پاکستان کو دیکھیں تو لگتا ہے مولانا آزاد ٹھیک تھے۔
اور دونوں کو دیکھیں تو لگتا ہے انگریز ہی ٹھیک تھے۔
*Copied*
RAM Raam. 😂 😂
16/08/2025
😂 😂 😂
آپ کے خیال میں یہاں کون زیادہ غلطی پر ہے؟ یوٹیوبر صحافی یا پولیس والا؟
تمغہ امتیاز اب امتیاز سٹور پر بھی دستیاب ہے ۔
😂
14/08/2025
😍 😍 😍 😂 😂 😂