21/08/2025
الحمداللہ خان صاحب کی 9مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور
ایک نیا دن نئے عزم کے ساتھ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti Tehsil Badaber worker's, Political Party, Badaber Peshawar, Peshawar.
21/08/2025
الحمداللہ خان صاحب کی 9مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور
ایک نیا دن نئے عزم کے ساتھ
08/09/2024
آج فیصلےکا دن ہے، قوم کو نکلنا ہوگا، اپنے لئے اپنے ملک کی سالمیت اور خود مختاری کے لئے..
مرشد کی رہائی تک یہ ملک ویسا ہی اضطراب میں رہیگا،
08/09/2024
حقیقی آزادی کی خاطر ھمیں نکلنا ہوگا، چاہے یہ غاصب عناصر کوئی بھی حربے استعمال کریں.
06/09/2024
8 ستمبر کو ہم سب کو نکنا ہے اس شخص کے لیے جو آج بھی ہمارے مستقبل کی خاطر پابند سلاسل ہے۔
03/07/2024
21/06/2024
بانی چئیرمن پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے حوالے سے ضلعی تنظیم کے زیرِ اہتمام بروز جمعہ بتاریخ 21 جون بوقت شام 5:00 بجے ہشتنگری میں احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا ہے
تمام کارکنان اور اھلیان پشاور کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے