05/11/2023
عوامی مسائل اور ان کا حل ۔۔
جذبہ خدمت سے سرشار صوبائی مشیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات و معدنیات
ڈاکٹر سید سرفراز علی شاہ نے اہل علاقہ مدینہ سٹریٹ گل بہار پشاور کے درمیان بیٹھ کر ان کے مسائل سنے اور مسائل کے حل کے لئے بھرپور یقین دہانی کرائی
04/11/2023
صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات و معدنیات ڈاکٹر سرفراز علی شاہ نے کالام ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ میں درخت لگا کر کئی سالوں غیر فعال پلانٹیش پروجیکٹ کو جلد از جلد فعال کرنے کی ہدایات جاری کردی
04/11/2023
صوبائی مشیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات و معدنیات ڈاکٹر سرفراز علی شاہ کی کالام ( سوات ) میں مصروفیات ۔ مٹلتان ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ کا دورہ کیا حکام سے ملاقات کی اور پراجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کرنے کی خصوصی ہدایات جاری کردی
03/11/2023
نگران صوبائی مشیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات اور معدنیات ڈاکٹر سید سرفراز علی شاہ کی رورل اکیڈمی پشاور میں مصروفیات
03/11/2023
مضبوط اور مستحکم پاکستان
ہماری منزل مقصود
03/11/2023
مستحکم اور مضبوط پاکستان ہماری منزل