🙏😰
Zakir Afridi PTI
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zakir Afridi PTI, Public Service, Malak Saad Town Duran Pur, Peshawar.
✌️🙏
تیراہ میدان کی ایک اور ویڈیو سامنے آگیا۔۔
منشن کرو ان آفریدی قوم کی دلالوں کو تاکہ قوم کی بچے بچے کو ان کی شکلیں یاد ہوں۔۔۔
یہ ویڈیو دیکھ کر بہت افسوس ہوا اس نوجوان کا خون دیکھوں اور پھر 15 لاکھ روپے دیکھوں 😭😭😭
وادی تیراہ
پرامن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ
اطلاعات کے مطابق اب تک سات افراد شہید
تیراہ میدان میں نیا واقع ۔ہمیں اپنے ریاستی فورسز مارھیں ہے ۔تیراہ میدان خون کے لپٹ میں ۔5شہید درجنوں افراد زخمی
ضلع خیبرتحصیل وادی تیراہ میدان واقع میں زخمیوں کو پشاور اور باڑہ کے ہسپتالوں کو منتقل کیا جارہاہے
وادی تیراہ میں بے گناہ لوگوں کی خون قتل۔عارت کا کھیل جاری ھے اج پرامن احتجاج پر فائرنگ
ان جوانوں کو شہید کیا جو امن مانگ رہے تھے
🙏✌️
🙏👉💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000
