Qari Hayatullah Official

Qari Hayatullah Official

Share

سینئر رہنما جمعیت علماء اسلام

14/03/2026

میں بحیثیت مسلمان آور لکی مروت کاایک باشندہ ہونے لکی پولیس کمیٹی آور صدر خالد خان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ خدارا یہ بڑے گاڑیاں غریب لوگوں کے ہیں اسکو آزاد کریں ہمارے دعائیں آپکے ساتھ آللہ ھر قسم شرفسادسے آمن میں رکھیں

19/01/2026

آفغان کونسلر حافظ محب اللہ کے ساتھ ملاقات پاکستانیوں کے لئے آچھے خواہیشات کا اظہار کیا انشاءاللہ آنے والے دن آچھے ھونگے

14/12/2025

اناللہ وانا الیہ راجعون پیر ذوالفقار صاحب

05/10/2025

آزاد کشمیر میں جو شیطان ذھن لوگوں نے بھاڑ میں جائے پاکستان کا نعرہ لگایا آگر پاک فوج نے ان لوگوں نشان عبرت نہ بنایا تو بلوچ اور پی ٹی ایم کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے جسکی ھم سخت الفاظ میں مذمت کرتھے ہیں۔ قائد پختونخواہ

19/09/2025

دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ۔ دل ملے یانہ ملے ھاتھ میلاتے رہئے

22/08/2025

بے عزتی کا سب سے بہترین جواب فاصلہ ہے بھلول دانا

03/08/2025

جو عالم اپنے علماء کے خلاف بھونکتا ہے یا تو پرلے درجے کا جاہل اور بےغیرت ھے یاکسی علماء دشمن نے ہڈی ڈالی ھے۔ بھلول دانا

28/07/2025

کہ چیرتہ دابدامنی پشتونخواہ چہ دے معدنیاتو اودے ذخائرو لۂ وجے نہ خودساختہ امصنوعی جوڑا وی اوکہ دہ مقامی تحریکونہ دے چا پۂ سازش جوڑ وی اودے علماوو قتل عام اوبے عزتی پسے چاسازش وی او غریب پرامن خلقو امن سکون تباہ کوی یااللہ تۂ ئے سرہ دے بال بچے تباہ برباد کے والسلام

17/07/2025

زۂ خپلہ غواڑم چہ گڑوبئ قوم دے پارہ پۂ ھرہ سطع سپورٹ وۂ کۂ خو لۂ بدہ مرغہ موجودہ وخت چۂ علماء ٹارگٹ کول اوبیا علماء سوء علماء حق تاویلات کول اوعلماء شرمول پۂ ھیس صورت نۂ سپورٹ کوۂ او چاچۂ دے دۂ توجہ علماء طرف تہ واڑاولہ اللہ دے نیست نابود کی زکہ چہ لۂ یو اھم او مھم تحریک رخ ئے بل طرف تہ واڑاوۂ زۂ ھر قسم حمایت نہ دستبرداری اعلان کوۂ۔ قاری حیات اللہ لکی مروت ادمزئ

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Phase 5 Hayatabad
Peshawar
25000