KHARI QALA

KHARI QALA

Share

KHARI QALA(official)
In this page we want to share positive posts, news etc about Khari Qala village and also want to introduce khari qala to world.

So like it to get that.

18/09/2025

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

القلم ایجوکیشنل سسٹم کی طرف سے یہ خوشخبری سناتے ہوئے ہمیں خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارے مینیجنگ ڈائریکٹر محترم وقاص خان نے شماریات کے شعبہ، جامعہ پشاور سے اپنی ایم فل ڈگری کی تکمیل پر ایک علمی کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کا تحقیقی مقالہ جدید شماریاتی طریقوں سے مزین ہے جس میں کرکٹ کے کھیل کے اقتصادی اور تکنیکی پہلوؤں کا گہرائی سے تجزیہ کیا گیا ہے۔ جو بین الاقوامی معیار کا حامل ہے۔ یہ تحقیقی کام کھیلوں کے تجزیاتی مطالعہ اور شماریاتی ماڈلنگ کے میدان میں ایک اہم شراکت تصور کیا جا رہا ہے۔ اس تحقیقی مقالہ کی بیرونی ممتحن کے طور پر عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے شعبہ شماریات کے چیئرمین پروفیسر عمیر خلیل صاحب نے نہ صرف تشخیص کی بلکہ انتہائی سراہا۔

ہمارے مینیجنگ ڈائریکٹر کی یہ کامیابی ہمارے ادارے کے لیے باعث فخر ہے کیونکہ انکے اعلیٰ تعلیمی سوچ ہمارے ادارے کی ترقی کو ظاہر کرتا ہے، جس میں ہم معیاری تعلیم اور تحقیقی کاموں کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ ایسی کامیابیاں ہمارے موجودہ طلباء کے لیے مشعل راہ ثابت ہوں گی اور انہیں علمی میدان میں آگے بڑھنے کی تحریک دیں گی۔

ہم اپنے مینیجنگ ڈائریکٹر محترم وقاص خان کو ان کی اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے ان کی کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں۔
ریگارڈز: پرنسپل رسول محمد آفریدی
القلم ایجوکیشنل سسٹم گڑھی باغبانان پشاور

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Https://goo. Gl/maps/tw1zeQJZnQD 2
Peshawar
24301