Habib Afridi

Habib Afridi

Share

I am students

14/10/2024

پشتون قامی جرگے کے اہم نکات

1. یہ جرگہ تمام جرگوں کا تسلسل شمار کیا گیا

2. یہ جرگہ تمام پشتون قوم کا جرگہ تصور کیا گیا

3. اس جرگے کی مہمان نوازی کرنے پر کوکی خیل قوم کو سلام پیش کیا جاتا ہے

4. اس جگہ پر ایک پشتون قوم کا ایک دفتر بنے گا

5. یہ جرگہ مندرجہ ذیل باتوں پر متفق ہوئے

۔ فوج اور دہشت گرد تنظیموں کو دو مہینوں کا وقت دیا گیا کہ ہمارے علاقے سے نکل جائے

۔ اگر دو مہینے میں یہ نہ نکلے تو پھر جرگہ فیصلہ کرے گی کہ ہم ان قوتوں کو کس طرح نکالیں گے

۔ اس پختون زمین پر جو وسائل ہیں اس کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا ،

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ شہیدوں اور زمین پر قبضہ کرانے والوں کے خلاف وکیلوں کی ایک ٹیم تیار کی جائے گی

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ بجلی قبائلی علاقوں میں فری اور دوسرے علاقوں میں 5 روپے یونٹ دے گی ، لوڈ شیڈنگ کی صورت میں تمام صوبوں کے کنکشن کاٹ دئے جائیں گے

۔ جرگہ نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ ڈیورنڈ لائن پر تمام تجارتی راستوں کو پرانے قوانین کے مطابق بحال کیا جائے ۔

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ قبیلوں کے درمیان مسائل کے حل کے لئے کمیٹی آمن کے لئے کام کرے گی

- جرگہ نے فیصلہ کیا کہ آج کے بعد پشتون کسی کو بھتہ نہیں دے گی

۔ جرگے نے فیصلہ کیا کہ تمام آئی ڈی پیز جرگے کے ذریعے واپس کئے جائیں گے


۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ دوسرے صوبوں میں پختون قوم کے ساتھ جو امتیازی سلوک کرے گی جرگہ اسکے ساتھ کھڑے گی

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ اج کے بعد عمرانی معاہدہ منسوخ ہوگا

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ موجودہ آئین پاکستان کے تحت فوج سیاست میں حصہ نہیں لے سکتی

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ بجلی منافع فوری طور پر صوبے کے حوالے کیے جائے

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ قدرتی گیس اور پانی پختون کو دے گی

۔ جرگہ نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ بلاک شناختی کارڈ بحال کرے ورنہ سارے پختون اپنے شناختی کارڈ واپس کرے گی

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ اگر کسی نے اس جرگے کی بنیاد پر کسی کے خلاف کاروائی کی گئی تو جرگہ سخت ردعمل دکھائی گی

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ ایکشن ان ایڈ سول پاؤر قانون کو ختم کیا جائے

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ اگلے اتوار تک تمام مطالبات کے حل کے لئے تمام ڈسٹرکٹ نکلے گی

۔ جرگہ وزیراعلی سے مطالبہ کرتی ہے کہ ان تمام مطالبات کے لئے اسمبلی سے بل پاس کروائے

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ یہاں جو شہداء ہوئے انکے خلاف جوڈیشل کمیشن قائم کی جائے
آخر میں تمام شرکاء سے حلف لیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔

اپنی رائے کمنٹ میں ضرور ہمارے ساتھ شیئر کریں،

21/07/2024

ہمیں پاکستانی جھنڈے کے سائے تلے پُرامن خیبرپختونخوا چاہیے

21/07/2024

موجودہ صورتحال Facebook ID ہیک ہو سکتی ہے۔میری ID سےکوئی غیر اسلامی،توہین آمیز پوسٹ آئے تو میں لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔

14/07/2024

”ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے،
سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے،
کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی
اور پھر وقت بدل گیا۔
روڈ بدل گٸے، لوگ بدل گٸے، محبتیں بدل گٸیں، بسیں بدل گئیں،
سائیکلیں ٹھکانے لگ گٸیں، درخت کٹ گٸے، چِڑیاں اُڑ گئیں، چہچہاہٹ تھم گئی، پیدل والے رستوں پر گھاس اُگ گٸی،
اور پھر گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گٸے، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گٸی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا“

07/07/2024

‏رات کے ایک بجے یہ سیکورٹی گارڈ جنکی ایک فارمیسی پر ڈیوٹی ہے کھانا کھا رہے تھے تو میں نے کہا کہ کس وقت کا کھانا کھا رہے ہیں
بولے کہ صبح ڈیوٹی پر آتے ہوے گھر سے کچھ روکھی سوکھی کھا کر نکلتا ہوں اور سارا دن بھوکا رہنا پڑتا کیونکہ جہاں ڈیوٹی ہے یہاں سے سستا کھانا نہئں ملتا
جن لوگوں کی یہ گارڈ لوگ حفاظت کرتے وہ اگر کھانا ان کو کھلا دیا کریں تو کیا فرق پڑتا ہے
سارا دن ان کی آنکھوں کے سامنے ہزاروں لاکھوں کماتے ہیں تو دو تین سو روپے ان پر لگا دیا کریں۔اور جو لوگ خریداری کرکے نکلتے ہیں ان کو چاہیے کوئی سو پچاس جو کے اپ لوگوں کے لیے کچھ بھی نہیں لیکن ان کے لیے وہ بہت کچھ ھیں انکے ہاتھ میں تھما دیا کریں ۔۔۔۔الله بھی خوش ہوں گیں ا ور اللہ پاک کی مخلوق بھی ۔،۔

Copied

Photos from Habib Afridi 's post 26/06/2024

سولر سسٹم پر ٹوٹل 4 لاکھ روپے خرچہ آئےگا اگر صحت کارڈ سے 10 لاکھوں میں سے 4 لاکھ کم کیا جائے اور ہر ایک گھر کو فری سولر دیا جائے تو یہ اپکی بہترین کارکردگی اور ھم احسان مند ھوں گے.خیبر پختونخوا عوام۔۔۔۔۔

12/06/2024

ضروری اطلاع
تمام فیس بک دوستوں سے گذارش ہے کہ ہیکرز کی جانب سے فیس بک پر ایک گھناؤنی سازش کے تحت لوگوں کی تصویر لے کر ان کے نام سے اکاؤنٹ بنانے کے بعد ان کی طرف سے نہایت نا زیبا پوسٹیں لگائی جارہی ہیں ۔میرے پاس میرے ان دوستوں کی تصاویر کے ساتھ فرینڈ ریکوسٹ آئیں جو پہلے ہی کئی برسوں سے میرے پاس ایڈ ہیں ۔ لہذا تمام فیس بک فرینڈز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میرا اس اکاؤنٹ کے علاوہ کوئی اور فیس بک اکاؤنٹ نہیں ہے اگر آپ کو میرے نام کے کسی اور اکاؤنٹ سے فرینڈ رکویسٹ آئے تو وہ جعلی ہو گا کیونکہ فی الحال نیا اکاؤنٹ کھولنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
سب آگے شیئرضروری اطلاع
تمام فیس بک دوستوں سے گذارش ہے کہ ہیکرز کی جانب سے فیس بک پر ایک گھناؤنی سازش کے تحت لوگوں کی تصویر لے کر ان کے نام سے اکاؤنٹ بنانے کے بعد ان کی طرف سے نہایت نا زیبا پوسٹیں لگائی جارہی ہیں ۔میرے پاس میرے ان دوستوں کی تصاویر کے ساتھ فرینڈ ریکوسٹ آئیں جو پہلے ہی کئی برسوں سے میرے پاس ایڈ ہیں ۔ لہذا تمام فیس بک فرینڈز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میرا اس اکاؤنٹ کے علاوہ کوئی اور فیس بک اکاؤنٹ نہیں ہے اگر آپ کو میرے نام کے کسی اور اکاؤنٹ سے فرینڈ رکویسٹ آئے تو وہ جعلی ہو گا کیونکہ فی الحال نیا اکاؤنٹ کھولنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
سب آگے شیئر

26/05/2024

کامیابی رب دیتا ہے انسان کو کوشش کرنا ہر محاس پہ
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

Today the best Photo ❤‍🩹













Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


17/05/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

Today the best Photo ❤‍🩹













Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


10/04/2024

آپ سب دوستوں بھائیوں اور مسافروں سمیت تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہوں ،

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar