Jamaat-e-Islami Peshawar OFFICIAL

Jamaat-e-Islami Peshawar OFFICIAL

Share

The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas.

Striving for Peace, Justice & Islamic Revolution...!
اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان
وطنِ عزیز میں اسلامی نظام کا قیام، سلامتی، بقاء، امن و ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اس عظیم جہدوجہد کا حصہ بن کر دنیا و آخرت میں سرخرو ہوں۔ JI has an honest, visionary and brave leadership.

Photos from Jamaat-e-Islami Peshawar OFFICIAL's post 11/04/2026

اجتماعات ارکان و کارکنان ( پی کے 76 ،پی کے 77،پی کے 78 ) برائے مرکزی تربیت گاہ( مرکز اسلامی پشاور) 17ـ18'19 اپریل 2026
ان اجتماعات سے نائب امیر ضلع پشاور حمد اللہ صاحب، چیئرمین حق دو پشاور کو کاشف اعظم صاحب اور امیر جماعت اسلامی این اے 30 سعید خان آفریدی نے خطاب کیا۔

Photos from Jamaat-e-Islami Peshawar OFFICIAL's post 11/04/2026

منصورہ تربیتی اجتماع 17,1819 اپریل
اجتماع ارکان و کارکنان زون پی کے 84 غربی،
زیر صدارت - محمد امین الحق امیر زون
خصوصی شرکت محترم حمیداللہ جان نائب امیر ضلع
حافظ حمید اللہ امیر پشاور سٹی ، تربیتی اجتماع کے لیے خصوصی منصوبہ بندی کی گئی۔

Photos from Jamaat-e-Islami Peshawar OFFICIAL's post 11/04/2026

منصورہ تربیتی اجتماع 17,1819 اپریل
اجتماع ارکان زون پی کے 83 (اندرون شہر)
زیر صدارت حافظ حمید اللہ امیر پشاور سٹی
امیر زون حاجی محمد قاسم نے امارت کا حلف اٹھایا۔ نائب امارت کا حلف حاجی شاہپور صاحب نے لیا ۔تربیتی اجتماع کے لیے خصوصی منصوبہ بندی کی گئی۔۔۔

09/04/2026

ہم نے “حق دو پشاور کو” تحریک کو منظم کرنے کیلئے مشاورت مکمل کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی کرپشن اور نااہلی کے خلاف پہلے سے زیادہ بھرپور اور پرجوش انداز میں میدان میں آئیں گے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ کی *پتنگ* کی ڈور کاٹ دی جائے۔
بحراللہ ایڈوکیٹ
امیر جماعت اسلامی پشاور
#پشاور #پشاور

08/04/2026

امیر جماعتِ اسلامی پشاور، جناب بحراللہ صاحب کا پشاور و خیبر پختونخوا میں سی این جی بندش کے حوالے سے بیان: گزشتہ 14 دنوں سے پشاور اور پورے کے پی میں 400 سی این جی اسٹیشنز بند پڑے ہیں، جس کے باعث تقریباً 4 لاکھ 50 ہزار گاڑیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی، اور نہ ہی اس مسئلے پر کوئی مؤثر مؤقف سامنے آیا ہے، جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ آئندہ 2 دنوں کے اندر تمام سی این جی اسٹیشنز کھولے جائیں، بصورتِ دیگر جماعتِ اسلامی بڑے پیمانے پر احتجاج کرےگی۔
#پشاور

07/04/2026

شکریہ الخدمت فاؤنڈیشن

Photos from Jamaat-e-Islami Peshawar OFFICIAL's post 07/04/2026

پشاور میں مسلسل بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

بڈھنی سردار کالونی میں الخدمت فاؤنڈیشن کی ریسکیو ٹیم لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہی ہے اور متاثرین کو ہنگامی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین

07/04/2026

مرکزی تربیت گاہ برائے پشاور و چارسدہ
خصوصی خطاب: جناب حافظ نعیم الرحمان (امیر جماعت اسلامی پاکستان)
17,18,19 اپریل 2026، المرکز اسلامی پشاور۔۔
تربیت گاہ میں تمام ارکان و امیدواران اور منتخب کارکنان 2 راتیں اور 3 دن تسلسل کے ساتھ شریک ہوں۔ تزکیہ نفس و تطہیر افکار کا بہترین موقع اور روحانی ماحول۔۔
رجسٹریشن لنک
https://forms.gle/1DopEMJHVuFr5Zvr7
#پشاور

07/04/2026

جامعہ عربیہ حدیقتہ العلوم میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہیں۔

06/04/2026

Highlights | Eid Milan Festival | NA 32 | City Peshawar




Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


2H7P+8G9, Mohallah Islamabad, Nishtarabad
Peshawar
25000