Nizam uddin

Nizam uddin

Share

دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے یہ پیج استعمال کر رہا ہوں I am a social worker, without having support from any organization.

In a general sense, my aim is to help people, improve the quality of their lives.

03/06/2026

باجوڑ کے غمزدہ خاندان کے غم میں ۔۔۔

03003756911

Photos from Nizam uddin's post 03/06/2026

الحمداللہ
اپر دیر واڑئی سے تعلق رکھنے والے قاری شاہد اللہ کی ل ا ش دریا پنچکوڑہ طور منگ کے مقام پر برآمد ۔۔۔

03/06/2026

سوات کالام کے مقام پر ڈوبنے والا 20سالہ نوجوان وقاص خان دریاۓسوات میں ڈوب گیا اور ابھی تک لاپتہ ہے
جس کا تعلق پشاور بڈہ بیرا سے ہے اور اس بچی کے لیے تلاش ابھی تک جاری ہے
سب دوستوں سے دعاؤں کی اپیل ہے
3/6/ 2026

02/06/2026

افسوس سے احتیاط کرنا بہتر ہے ۔۔۔
ملاکنڈ بٹ خیلہ نہر کے حوالے سے ۔۔۔

01/06/2026

پشاور بڈہ بیرا سے تعلق رکھنے والا غمزدہ خاندان کے غم میں دریائے سوات کے مقام پر ۔۔۔

31/05/2026

31/05/2026

غلط بیان سے گریز کیجیے غمزدہ خاندان کو دکھ پہنچ چکا ہے ۔۔۔

31/05/2026

اپر سوات کالام کے مقام پر افسوسناک واقعہ پیش ایا اس بچے کے حوالے سے ۔۔۔

03003756911

31/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری ہمایون خان کے حجرے میں انکے بیٹے شیرشاہ خان کے ساتھ عید کے موقع پر ۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar
23020