05/06/2022
What is going on in Regi Lalma
This page is made for to uplift the village regi lalma.
05/06/2022
11/02/2022
ضروری اطلاع۔۔
ریگی للمہ کے غریب عوام کے لیے صحت کے بہترین سہولیات سے اراستہ ایک ویلفئیر ذچہ وبچہ کلینک(ابراہیم خان جھگڑافاونڈیشن)نزدگورنمنٹ ھائی سکول ڈاکٹرنوازگھرکےساتھ کا افتیتاح کل دوپہر3:00 بروزہفتہ12فروری 2022بدست وزیرصحت وفناس تیمورجھگڑا کرئینگے۔
دوسرا افتیتاح پڑانگ مارکیٹ(حاجی دریاخان مرحوم روڈ)کل دوپہر 04:00بجے حجرہ حاجی عفارافریدی بدست وزیرصحت وخزانہ تیمورجھگڑاکرئینگے۔سب ورکر اور دوست شرکت کریں۔شکریہ
اکبر علی ۔حسین خان ۔اور رحمان اللہ کا بھابی/ ورنندارہ فوت ہوچکی ہے جس کی نماز جنازہ آج شام5:00 بجے شیخ بابا قبرستان ریگی میں ادا کردی جائے گی
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
27/01/2022
ریگی للمہ کے عوام کے لیے خوشخبری۔۔۔
ریگی للمہ کے غریب عوام کے لیے صحت کے بہترین سہولیات سے اراستہ ایک ویلفئیر کلینک(ہسپتال)کا افتیتاح منگل یکم فروری 2022تک وزیرصحت وفناس تیمورجھگڑا کرئینگے۔جس میں بہترین لیڈی ڈاکٹرز اور میل ڈاکٹرز موجود ہونگے۔
کلینک ٹایم۔دوپہر2سے شام8تک۔
22/01/2022
ریگی للمہ کے لوگوں سے گزارش کی جاتی ہے کے گھبرانے کا کوئی بات نہیں انشاءاللہ بجلی 70یا 72 گھنٹوں کے اندر اندر ٹھیک ہو جائے گی جس طرح آپ لوگوں کو نظر آرہا ہیں کہ بجلی کے تاروں میں بہت بڑا فالٹ پیدا ہوا ہے۔ انشاءاللہ جب تک بارش نہیں روکے گی تب تک بجلی دیکھنے کے لئے ترستے رہو. copied
