🚨“۸ فروری کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال — اب خاموش رہنے کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ اپنے حق، انصاف اور عمران خان کے لیے گھروں سے نکلنا ہی پڑے گا۔ جب ظلم بڑھے اور آواز دبائی جائے تو قوم سڑکوں پر آتی ہے۔ ایک دن سب کچھ بند کر کے واضح پیغام دیں کہ ہم ناانصافی قبول نہیں کریں گے۔ ڈر اور خاموشی کو توڑیں، متحد ہو کر پُرامن مگر مضبوط احتجاج کریں، کیونکہ حق مانگا نہیں جاتا — حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہونا پڑتا ہے۔”
Rehman official PTI
صرف عمران خان کے ٹائگر حاضری لگواے ��
پاکستانی تاریخ کے سب سے سیاہ ترین 9 نو اپریل 2022 میں سے ایک ہے😭💔🇵🇰
Thank You Khan Sahab 💘🖤
اس بھائی نے بہت زبردست ویڈیو بنایا ہے اپ سب لوگوں نے دیکھنا ہے اور اگے شیئر کرنا ہے
14/12/2024
سلیمان والد واخان جمعرات کے دن سے جمرود پٹری کے ساتھ لاپتہ ہوگئے ہیں غزالی پبلک سکول سے گھر ارہا تھا ابھی تک معلوم نہ ہوسکی اگر کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03149005353
ظُلم و بربریت کی انتہا !!!🇵🇰💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000
