JI Youth Peshawar

JI Youth Peshawar

Share

Jamaat-e-islami Youth Peshawar's objective is the transformation of Pakistan into an Islamic state,

Jamaat-e-islami Youth Peshawar's objective is the transformation of Pakistan into an Islamic state, governed by Sharia law, by mobilizing youth through a gradual legal, and political process.

03/06/2026

جماعتِ اسلامی یوتھ غریب آباد شاہین ٹاؤن (NC-111) کے صدر احمد شاہ کی جانب سے منعقدہ عید ملن پارٹی میں نوجوانوں کی بھرپور شرکت، فکری رہنمائی اور تربیت کا حسین امتزاج دیکھنے میں آیا۔ اس موقع پر کردار سازی، خود احتسابی اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کے پیغام کو اجاگر کیا گیا۔

31/05/2026

Glimpses of Eid Milan Party

Guests:
Adv. Bahrullah khan (Ameer Jamat e Islami Peshawar)
M. Iftikhar (President Al-khidmat Foundation Peshawar)
Muhammad Usama Amir (President JI Youth Peshawar)




29/05/2026

عید ملن پارٹی

📅 31 مئی (اتوار)
⏰ دوپہر 3 بجے
📍 خان عالم فارم ہاؤس، دریائے کابل کنارے، مچنی

جماعت اسلامی یوتھ ضلع پشاور

Photos from JI Youth Peshawar's post 23/05/2026

جماعت اسلامی یوتھ پشاور سٹی کے زیرِ اہتمام ممبر شپ ڈرائیو کیمپ کا انعقاد۔ اس موقع پر صدر جماعت اسلامی یوتھ NA-32 پشاور، خان ولی نے نوجوانوں کو تبدیلی اور اسلامی نظام کی جدوجہد میں شامل ہونے کی دعوت دی۔
آئیں! روشن مستقبل کے لیے اس کارواں کا حصہ بنیں۔

Photos from JI Youth Peshawar's post 23/05/2026

جمخانہ کرکٹ گراؤنڈ پشاور میں جماعت اسلامی ممبر شپ ڈرائیو 2026 کی افتتاحی تقریب میں صدر جے آئی یوتھ NA-32 پشاور خان ولی نے شرکت کی۔ اس موقع پر جمخانہ کے کھلاڑیوں نے ممبر شپ مہم میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔

#پشاور #پاکستان

Photos from JI Youth Peshawar's post 09/05/2026

صدر جماعت اسلامی یوتھ NA 28 برادر فرمان اللہ نے صدر ضلع برادر اسامہ امیر سے مشاورت کے بعد درجہ ذیل افراد کو ذمہ دار مقرر کیا ہے۔
اللہ تمام ساتھیوں کو احسن انداز میں کام کرنی کی توفیق عطا فرمائے۔
امین۔

Photos from JI Youth Peshawar's post 09/05/2026

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع پشاور برادر اسامہ امیر نے امیر ضلع محترم بحراللہ خان صاحب سے مشاورت کے بعد درجہ ذیل ساتھیوں کی ذمہ داریاں لگائی ہیں۔
1۔ برادر زرک احمد (سنئیر نائب صدر ضلع پشاور)
2۔ برادر ثناء اللہ (نائب صدر ضلع پشاور)
3۔ برادر خان ولی (صدر جماعت اسلامی یوتھ NA-32)
اللہ تمام ساتھیوں کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین

جماعت اسلامی یوتھ ضلع پشاور

30/04/2026

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع پشاور برادر اسامہ امیر نے محترم امیر ضلع بحر اللہ خان صاحب سے مشاورت کے بعد برادر محمد عمر کو بقیہ سیشن کے لئے جنرل سیکریٹری مقرر یا ہے۔
اللہ استقامت عطا فرمائے۔ آمین

13/04/2026

Youth shaping the city’s future.
Momentum is building.
The next wave is coming — be part of it.

08/02/2026

Smash the system
JI youth leads GenZ of Peshawar✊🏻



Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Muhalla Islamabad Nishtarabad Chowk Peshawar
Peshawar
25000